Results 1 to 5 of 5

Thread: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں



    حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

    ایک آدمی راستے پر چَل رہا تھا کہ وہ شدید پیاسا ہوگیا، اس نے کنواں پایا، اُس میں اُترا ، پانی پیا، باہر آیا تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک کُتا سخت پیاس کی وجہ سے زبان باہر نکالے ہوئے ہے اور کیچڑ کھا رہا ہے، آدمی نے محسوس کیا کہ اِس کتے کو شدید پیاس لگی ہوئی ہے جیسا کہ مجھے شدید پیاس لگی تھی، چنانچہ وہ کنویں میں اُترا اور اپنے موزہ کو پانی سے بھرا، پھر اس کو منہ سے پکڑا اور اوپر چڑھ آیا، کتے کو پانی پلایا، اللہ نے اُس کے عمل کی قدر فرماتے ہوئے اُس کو معاف کردیا۔
    صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا جانوروں کے ساتھ ہمدردی کرنے میں ثواب ملتا ہے؟
    آپ نے فرمایا: ہر جاندار (کے ساتھ ہمدردی کرنے) میں ثواب ملتا ہے۔

    روایت کیا اس حدیث کو بخاری اور مسلم دونوں نے۔
    بحوالہ ریاض الصالحین: 126

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں


  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں

    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Behti Zameen
    Posts
    3,853
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    4937 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429506

    Default Re: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں

    SubhanAllah
    nice sharing

  5. #5
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں

    Jazaak ALLAH khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •