Results 1 to 6 of 6

Thread: ایک انمول حدیث قدسی:۔

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    19
    Rep Power
    21474903

    Default ایک انمول حدیث قدسی:۔


    ایک انمول حدیث قدسی:۔
    اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا کہ؛
    میں نے پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں میں رکھ دیا ہے۔ لوگ انھیں دوسری چیزوں میں تلاش کرتے ہیں،
    بھلا وہ کیسے پائیں گے۔۔۔

    میں نے اپنی رضا کو مخالفت نفس میں رکھ دیا ہے، لوگ اسے موافقت نفس میں تلاش کرتے ہیں،
    بھلا وہ کیسے پائیں گے۔۔

    میں نے آرام کو جنت میں رکھ دیا ہے، لوگ اسے دنیا میں تلاش کرتے ہیں،
    بھلا وہ کیسے پائیں گے۔۔۔

    میں نے علم وحکمت کو بھوک میں رکھ دیا ہے، لوگ اسے سیری میں تلاش کرتے ہیں،
    بھلا وہ کیسے پائیں گے۔۔۔

    میں نے تو نگری کو قناعت میں رکھ دیا ہے، لوگ اسے مال میں تلاش کرتے ہیں،
    بھلا وہ کیسے پائیں گے۔۔۔

    میں نے عزت کو اپنی اطاعت میں رکھ دیا ہے، لوگ اسے بادشاہوں کے دروازوں پر تلاش کرتے ہیں۔
    بھلا وہ کیسے پائیں گے۔۔۔

  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429514

    Default Re: ایک انمول حدیث قدسی:۔

    bht zabardast sharing
    Jazak Allah Khair

  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1503266

    Default Re: ایک انمول حدیث قدسی:۔

    Jazzak Allah

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474865

    Default Re: ایک انمول حدیث قدسی:۔

    subhan Allah

  5. #5
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,427
    Mentioned
    91 Post(s)
    Tagged
    7849 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    895522

    Default Re: ایک انمول حدیث قدسی:۔

    Kash har banda samajh jai yeh baat

  6. #6
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    9,189
    Mentioned
    636 Post(s)
    Tagged
    8193 Thread(s)
    Thanked
    1892
    Rep Power
    214767

    Default Re: ایک انمول حدیث قدسی:۔

    beautifull sharing Jazak Allah Khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •