Results 1 to 7 of 7

Thread: مظہر السلام کی کتاب " محبّت مردہ پھولوں کی سمفنی سے" اقتباس

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default مظہر السلام کی کتاب " محبّت مردہ پھولوں کی سمفنی سے" اقتباس

    محبّت کیا ہوتی ہے ".....سلطان آدم ابھی شاہ پری کے اس انتہایی غیر متوقع سوال سے پیدا ہونے والی خاموشی کے سایوں میں سے اپنے لئے راستہ بنا نے کی کوشش کر ہی رہا تھا کے ایک پرسرار آواز کے ساتھ
    کھڑکی کے شیشے سے ٹکرانے والی ہوا گزیدہ ابابیل نے کمرے کی ہر شے کو یکدم اپنے احساس کی گرفت میں لے لیا - سلطان آدم، شاہ پری، گلدانو میں سجے پھول ، جنوبی دیوار پی لگی پینٹنگ میں سمندری طوفان میں گھری ہویی کشتی ،
    آتشدان میں سرگوشیاں کرتی آگ، سب کچھ ہی کھڑکی کے شیشے پر ابابیل کے بارش سے بھیگتے عکس کی رازداری کا حصہ بن گیا تھا.

    طوفان باد و باران میں "محبّت کیا ہوتی ہے" کے سوالیہ دھاگے میں الجھی ہویی زخمی ابابیل کو ایک ناقابل ے فراموش لمحے میں ڈھلتے ہوۓ محسوس کر کے وہ بولا " محبّت کسی طوفانی موسم میں ابابیل کا اچانک کھڑکی کے شیشے سے ٹکرا جانا ہے "
    یہی محبّت ہے " سلطان آدم نے ابابیل کی پر چھایوں میں شاہ پری کے چہرے کو پڑھنے کی کوشش کی - فنا ہوجا نا- لمبی اڑان کے بعد اپنی طرف واپس لوٹ آنا اپنے آپ کو پہچان لینا- سفر کی انتہا پر مکمل آزادی اور پھر اپنے عکس کی تلاش میں بے رحم
    ہوا سے لڑتے ہوۓ کھڑکی سے ٹکرا جانا - محبّت کے یہ ناقابل تسخیر لمحے پھولوں کی اس فصل کے بیج ہیں جو محبّت کی یادگاروں پر خود بہ خود اگ پڑتے ہیں.

    مظہر السلام کی کتاب " محبّت مردہ پھولوں کی سمفنی سے" اقتباس



    Last edited by sarfraz_qamar; 25-07-2013 at 12:38 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: مظہر السلام کی کتاب " محبّت مردہ پھولوں کی سمفنی سے" اقتباس

    nice sharing


  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: مظہر السلام کی کتاب " محبّت مردہ پھولوں کی سمفنی سے" اقتباس

    Nice sharing

  4. #4
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    134
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1753 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    5

    Default Re: مظہر السلام کی کتاب " محبّت مردہ پھولوں کی سمفنی سے" اقتباس

    nice
    sigpic18531 6 - مظہر السلام کی کتاب " محبّت مردہ پھولوں کی سمفنی سے" اقتباس

  5. #5
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: مظہر السلام کی کتاب " محبّت مردہ پھولوں کی سمفنی سے" اقتباس

    Buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - مظہر السلام کی کتاب " محبّت مردہ پھولوں کی سمفنی سے" اقتباس

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  6. #6
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    7,690
    Mentioned
    569 Post(s)
    Tagged
    8129 Thread(s)
    Thanked
    1277
    Rep Power
    214764

    Default Re: مظہر السلام کی کتاب " محبّت مردہ پھولوں کی سمفنی سے" اقتباس

    very nyc sharing janab
    mera siggy mujhe nazarnahi aa raha...

    30abdx0 - مظہر السلام کی کتاب " محبّت مردہ پھولوں کی سمفنی سے" اقتباس

  7. #7
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: مظہر السلام کی کتاب " محبّت مردہ پھولوں کی سمفنی سے" اقتباس

    Nice sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •