Results 1 to 3 of 3

Thread: Az Mumtaz Mufti Alakh Nagri Safah 512

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    19
    Rep Power
    21474903

    Default Az Mumtaz Mufti Alakh Nagri Safah 512




    میں نے ابنِ انشا سے پوچھا ۔
    مین نے کہا انشا شہاب کے متعلق تیری کیا رائے ہے ۔
    وہ ہنسا ، بولا مفتی میری رائے نہ پوچھو ۔
    میں نے کہا کیوں نہ پوچھوں ۔
    بولا ، میری رائے کبھی ٹھیک نہیں ہوئی ، کسی کے بارے میں بھی ۔

    بھئی میں تو لوگوں کو انجوائے کرتا ہوں ، جج نہیں کرتا ۔ ہم تو بھائی آم کھانے کے شوقین ہیں پیڑ نہیں گنتے ۔
    چلو یونہی سہی ، میں نے کہا ، یہ بتا کہ شہاب کیسا آدمی ہے ۔
    مسکرا کر بولا ، بڑا پیارا آدمی ہے ۔

    وہ تو ٹھیک ہے بڑا پیارا آدمی ہے ۔ مگر پر اسرار ہے ۔
    ہو پڑا ۔ وہ ہنسا ، اپنے کو کیا فرق پڑتا ہے ۔

    میں نے کہا ، انشا کبھی کبھی مجھے شک پڑتا ہے شہاب گپت بزرگ ہے ۔
    نہ نہ بھئی ، اپنا شک مجھے ٹرانسفر نہ کرو ۔ بزرگ بنا کر اسے مجھ پر حرام نہ کرو ، مفتی جی ۔

    بزرگ تجھ پر حرام ہو جاتا ہے کیا ۔

    مفتی جی ! ہم تو گنہگاروں کے گاھک ہیں ۔ بندہ ہو ، کمزوریوں کا مارا ہوا ہو ، بے بس ہو ۔
    ابھی کل ہی میں شہاب سے کہ رہا تھا کہ بزرگوں سے نہ ملا کریں ، انہیں انکریج نہ کیا کریں تو شہاب مسکرا کے بولا کیوں ۔
    میں نے کہا وہ دوسروں کا راستہ کھوٹا کر دیتے ہیں ۔

    از ممتاز مفتی الکھ نگری صفحہ 512


    Last edited by sarfraz_qamar; 25-07-2013 at 01:02 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249127

    Default re: Az Mumtaz Mufti Alakh Nagri Safah 512

    very nice sharing

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    38
    Rep Power
    21474858

    Default re: Az Mumtaz Mufti Alakh Nagri Safah 512

    nice sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •