Results 1 to 3 of 3

Thread: طاق رات

  1. #1
    Join Date
    Mar 2013
    Location
    hyderabad
    Posts
    87
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    187 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default طاق رات

    السلام علیکم
    پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک میں آج اکیسویں رات ہے جو کہ طاق رات ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق لیلة القدر کو طاق راتوں میں تلاش کریں۔
    بیرون ممالک میں بسنے والے مسلمانوں سے گزارش ہے کہ آج کی رات عبادت پر توجہ دیں اگر عبادت نہیں کر سکتے تو کم ازکم از کم گناہوں سے اجتناب کریں۔۔۔۔
    لیلة القدر کی دعا ہے
    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا،اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ یہ لیلۃ القدر ہے، تو میں کیا پڑھوں؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:یہ دعا پڑھو:
    اللھم انک عفو تحب العفو فاعف عنی (جامع الترمذی:3513)


  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: طاق رات

    Jazak ALLAH khair

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: طاق رات

    Jazak ALLAH khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •