Results 1 to 7 of 7

Thread: Urdu Adab Competition August 2013

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    840 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    candel Urdu Adab Competition August 2013



    Is Maah App Ko Eid.Chand Ya Chand Raat Per Iqtibas Share Karney Hain
    In Main Se kisi bhi mouzo per ap apna iqtibas share karsaktey hain...

    Allah App ko Salamat rakhey or Eid KI Sachii Khushi dikhaye

    Ameen Suma Ameen

    Rules:

    Ek member ek hi baar share karay ga
    Same aur edit sharing accept nhi hogi
    Last date 20/08/13 hai
    Winner 50% poll aur 50% admins decide karen gye
    Last edited by Hidden words; 02-08-2013 at 09:55 PM.
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Thanked
    28
    Rep Power
    2184012

    snow Photobucket

    waalaikuum salam


    ifzcq0 - Urdu Adab Competition August 2013

    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - Urdu Adab Competition August 2013


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Photobucket

    ء 1948ء میں ہم نے ایک فریج خریدا،کیونکہ میری بیوی کہتی تھی کہ فریج ضرور لینا یہ دُنیا کی سب سے قیمتی اور اعلٰیٰ درجے کی چیز ہے- ہمارے خاندان میں کسی کے پاس فریج نہیں تھا- وہ ہمارے گھر سالم تانگے کروا کر فریج دیکھنے آتے تھے کہ سُبحان اللہ کیا کمال کی چیز ہے- میری بیوی انہیں دکھاتی تھی کہ دیکھو ڈھکنا کُھلا ہے اور اس میں ساری چیزیں پڑی ہیں اور ان پر روشنی پڑ رہی ہے- ساری چیخیں مارتی تھیں کہ آپا جی بتّی جلتی رہے گی- تو وہ کہتی” ہے ہے! جب دروازہ بند ہوگا توبتّی خود بخود بجھ جائے گی- اس میں یہ کمال ہے-“ تو وہ ساری بیچاریاں دست بستہ ہو کر ڈر کے پیچھے ہو کر کھڑی ہو جاتیں- میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ یہ فریج تو آ گیا ہے اس کے ساتھ کی ساری نیگٹیؤ چیزیں بھی آئیں گی- اُس نے کہا، نہیں یہ بڑی مُفید چیز ہے-

    اگلے روز عید تھی- جب میں نمازِ عید پڑھ کے صوفی غلام مُصطفٰی تبسّم کے گھر کے آگے سے گُزرا تو گھروں میں صفائی کرنے والی دو بیبیاں جا رہی تھیں، میں اُن کے پیچھے پیچھے چل رہا تھا- ایک نے دوسری سے پوچھا کہ اس بی بی نے تجھے کتنا گوشت دیا ہے- تو اُس نے کہا، دفع دُور! اُس نے ٹھنڈی الماری خرید لی ہے، سارا بکرا کاٹ کے اندر رکھ دیا ہے، کچھ بھی نہیں دیا- اب آپ لوگ میرا بندوبست کرو کہ میں اپنے آپ کو کیسے بچاؤں-

    ملٹی نیشنل خواہشیں۔۔۔ زاویہ دوم سے اقتباس

  4. #4
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default Re: Urdu Adab Competition August 2013

    اﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺑﻨﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ
    ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ
    ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻋﯿﺪ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﻭﮨﺎﮞﭘﺮ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺑﺎﻧﭩﻨﮯ ﮐﺎ ﺩﺭﺱ ﺩﯾﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ۔
    ﺩﺭﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﮯ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻝ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺗﻌﺮﯾﻒﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ
    ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﺎﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ۔
    ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﻥ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﯽ ﺍﺛﺮ ﮨﻮﺍ۔
    ﮔﮭﺮ ﺁﺋﮯ۔۔۔ ﺑﯿﮕﻢ ﻧﮯ ﺭﻭﭨﯽ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ۔۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺭﻭﭨﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻗﻮﺭﻣﮧ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ
    ﮨﺮ ﻟﻘﻤﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ , ﻣﺎﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﮐﮩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔
    ﺑﯿﮕﻢ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺣﯿﺮﺕ ﮨﻮﺋﯽ ۔ ﮐﭽﮫ ﮨﯽ ﺩﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﻣﯿﮟ ﺯﻣﯿﻦ ﺁﺳﻤﺎﻥ
    ﺍﯾﮏ ﮐﺮ ﺩﺋﯿﮯ۔
    ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﺳﻨﯽ ﺗﮭﯽ, ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﮭﮍﮮ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ۔
    ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻭﮦ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮈﺍﺋﻨﻨﮓ ﭨﯿﺒﻞ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﯽ ﮔﺌﯿﮟ۔
    ﻭﮦ ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﺍﮐﯿﻠﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﯿﻠﻦ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ۔
    ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﺪﺩ ﺑﯿﻠﻦ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﻤﺮ ﭘﺮﻣﺎﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﯿﮟ :۔
    ﮐﻢ ﺑﺨﺖ ! ﺑﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺗﻮ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﮑﺎﺗﯽ ﺭﮨﯽ ﺗﻮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ۔۔۔ ﺁﺝ
    ﭘﮍﻭﺳﻦ ﻧﮯ ﻋﯿﺪ ﮐﮯ ﺩﻥ ﻗﻮﺭﻣﮧ ﺑﻨﺎ ﮐﮯ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﺗﻮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻭﮦ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﻌﺮﯾﻔﻮﮞ ﻣﯿﮟ
    ﺯﻣﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺍﯾﮏ ﮐﺮ ﺩﯾﮯ




    Note:sorry kiss ka hai ye nai pata

  5. #5
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Photobucket



    بچّے پیار سے عید کو عیدی کہتے ہیں۔ اس لئے ان کو عیدی ملنا ان کا عید ملنا ہے۔ عورتیں بھی اکٹھی ہو کر عید ملتی ہیں، لیکن جہان چار عورتیں اکٹھی ہوں ویاں وہ ایک دوسرے سے نہیں، پانچویں سے خوب خوب ملتی ہیں۔ اور کوئی وہاں سے اٹھ کر اس لئے نہیں جاتی کہ جانے کے بعد وہاں بیٹھی رہنے والیاں اس سے ” عید ملنا ” نہ شروع کر دیں۔


    عید کے روز امام مسجد سے عید ملنے کا یہ طریقہ ہے کہ اپنی مُٹھی صاحب کی ہتھیلی پر یوں رکھیں کہ ان کے منہ سے جزاک اللّہ کی آواز نکلے۔ چھوٹے شہروں میں نوجوانوں کی اکثریت سینما گھروں میں بھی عئد ملنے جاتی تھی۔ بکنگ کے سامنے وہ عید ملن ہوتی ہے کہ جو سفید سوٹ پہن کر آتا ہے وہ براؤن سوٹ بلکہ کبھی کبھی تو کالے سوٹ میں لوٹتا ہے، اکثر بنیان میں بھی واپس آتے ہیں۔ عید ملنا وہ ورزش ہے جس سے وزن بہت کم ہوتا ہے۔ میرا ایک دوست بتاتا ہے کہ بیرونِ ملک میں نے عید پر سو پاؤنڈ کم کئے۔


    ڈاکٹر محمد یونس بٹ کی کتاب ” افراتفریح ” سے اقتباس




  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Photobucket




    عید کے دن گلے ملنا عید کہلاتا ہے ۔ پہلی بار انسان اس دن گلے ملا جب خدا نے اسے ایک سے دو بنایا ۔


    یوں آج بھی گلے ملنا کا عمل در اصل انسان کے اکیلے نہ ہونے کا اعلان ہوتا ہے ۔


    یہ عمل ہمیں دوسرے جانوروں سے ممتاز کرتا ہے کہ وہ گلے پڑ تو سکتے ہیں ، مگر گلے مل نہیں سکتے ۔


    ہمارے ہاں عید ملنا عید سے بہت پہلے سے شروع ہو جاتا ہے ۔


    دوکاندار گاہکوں سے ، کلرک سائلوں سے ، اور ٹریفک پولیس والے گاڑی والوں کو روک روک کر عید ملتے ہیں ۔


    بازاروں میں عید سے پہلے اتنا رش ہوتا ہے کہ وہاں سے گذرنا بھی عید ملنا ہی لگتا ہے ۔ کچھ نوجوان تو لبرٹی اور بانو بازار میں عید ملنے کی ریہرسل کرنے جاتے ہیں ۔


    عید کے دن خوشبو لگا کر عید گاہ کا رخ کرتا ہوں ۔
    واپسی پر کپڑوں سے ہر قسم کی خوشبو آرہی ہوتی ہے ، سوائے اس خوشبو کے جو لگا کر جاتا ہوں ۔


    عید مل مل کر وہی حال ہوتا ہے جو سو میٹر کی ہرڈل ریس جیتنے کے بعد ہوتا ہے ۔
    اوپر سے گوجرانوالہ کی عید ملتی مٹی، ایسی کہ جب واپس آ کر دروازہ کھٹکھٹاتا ہوں تو گھر والے گردن نکال کر پوچھتے ہیں ،جی ! کس سے ملنا ہے ؟


    " ڈاکٹر یونس بٹ "





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  7. #7
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: Urdu Adab Competition August 2013

    suno hworiginal - Urdu Adab Competition August 2013
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Urdu Adab Competition August 2013ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Urdu Adab Competition August 2013

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •