Results 1 to 4 of 4

Thread: Pari Zaad

  1. #1
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default Pari Zaad

    بہروز خان اور اس کے وفادار کی آخری رسومات ایک ساتھ ادا کرکے انہیں اسی شہر میں دفنا دیا گیا، جہاں انہوں نے عروج کی آخری منزل سر کی تھی اور جہاں وہ ایک ساتھ زوال پذیر ہوگئے ، بہت دنوں تک تو مجھے سے کچھ بولا ہی نہیں گیا۔ غم کی شدت شاید ہماری قوت گویائی بھی سلب کرلیتی ہے ۔ میں گھنٹوں بڑے ہال میں گم صم بیٹھا اس بڑے پیانو کو دیکھتا رہتا ، جسے کبھی لیلیٰ صبا بیٹھ کر بجایا کرتی تھی۔ شاید اس کی نازک انگلیوں کے نشانشات بھی ابھی تک اس پیانو کے سروں پر ثبت ہوں گے ۔ میرا جی ہی نہیں مانتا تھا کہ میں اپنے ہاتھ لگا کر اس کے نشان مٹا دوں۔
    ہاشم ندیم کے ناول ’’پری زاد ‘‘سے اقتباس



  2. #2
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    Attock pakistan
    Age
    28
    Posts
    472
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    257 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default re: Pari Zaad

    V.Nice Story PARIZAD


  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default re: Pari Zaad

    Achi lag rahi hai main ne nahi parhi abhi tak
    Thanks

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Pari Zaad

    nyc sharing





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •