Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 10 of 24

Thread: • Meri Dairy Ke Auraaq •

  1. #1
    Join Date
    Aug 2013
    Location
    کیوں بتاؤں سالگرہ کا تحفہ بھیجیں گے کیا؟
    Age
    31
    Posts
    55
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    365 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    candel • Meri Dairy Ke Auraaq •

    My Diary zps462c53ab - • Meri Dairy Ke Auraaq •

    بعض اوقات انسان اس چیز کی قدر نہیں کرتا جو اس کے پاس ہوتی ہے اور وہ بڑےبول بول دیتا ہے لیکن جب قدرت اسے سبق سکھانے کے لیے وہ چیز وہ رشتہ چھین لیتی ہے تب اسے احساس زیاں ہوتا ہے لیکن تب دیر ہو چکی ہوتی ہے اللہ تعالی وہ چیز وہ رشتہ اس سے چھین کر کسی اور کو سونپ دیتا ہے اور وہ احساس اس لمحہ بے معنی بے مول ہوتا ہے



    از قلم مہرو بھٹی

  2. #2
    Join Date
    Aug 2013
    Location
    کیوں بتاؤں سالگرہ کا تحفہ بھیجیں گے کیا؟
    Age
    31
    Posts
    55
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    365 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Photobucket

    My Diary1 zps78d5479d - • Meri Dairy Ke Auraaq •


    جب کسی کو اسکا بہت زیادہ احساس کرنا کھلنے لگے تو اسے اس کے حال پر چھوڑ دو۔ وقت اسے سب کچھ بہت اچھی طرح سمجھا دے گا۔ بعض برے نتائج سے محفوظ رکھنے کے لیے ہم دوسروں کو بہت کچھ سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ عمر کی طویل مسافت چند روز میں طے کر لیتے ہیں کہ وہ اس تکلیف سے نا گزرے جس سے گزرتے دوسروں کو دیکھا گیا ہے لیکن بعض اوقات کسی کو سمجھانا اپنی بات گوانے جیسا ہے۔


    از قلم مہرو بھٹی

  3. #3
    Join Date
    Aug 2013
    Location
    کیوں بتاؤں سالگرہ کا تحفہ بھیجیں گے کیا؟
    Age
    31
    Posts
    55
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    365 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    candel Photobucket

    My Diary2 zpse0db3ff8 - • Meri Dairy Ke Auraaq •

    خواہشات کے حصول کے لیے ہاتھ اٹھانا ضروری نہیں چند الفاظ دل کی گہرائی سے نکلے ہوئے ہی کافی ہیں



    کیونکہ خواہشات تو انکی بھی پوری ہوتی ہیں جن کے ہاتھ نہیں ہوتے


    از قلم مہرو بھٹی

  4. #4
    Join Date
    Aug 2013
    Location
    کیوں بتاؤں سالگرہ کا تحفہ بھیجیں گے کیا؟
    Age
    31
    Posts
    55
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    365 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    candel Photobucket

    My Diary3 zps26e3c72b - • Meri Dairy Ke Auraaq •




    زندگی کبھی کبھی اس موڑ پر لے آتی ہے جہاں نہ زندگی اچھی لگ رہی ہوتی ہے نا موت کا انسان تمنائی ہوتا ہے اور بے تحاشا رونے کا دل کرتا ہے ک اندر کی ساری گھٹن انسان نکال باہر کرے


    میری ڈائری کا ایک ورق

  5. #5
    Join Date
    Aug 2013
    Location
    کیوں بتاؤں سالگرہ کا تحفہ بھیجیں گے کیا؟
    Age
    31
    Posts
    55
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    365 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Photobucket

    girl writing zpsf9062913 - • Meri Dairy Ke Auraaq •

    بعض اوقات گزرا وقت گزرا ہوا کل اتنی شدت سے کیوں یاد آتا ہے کہ انسان اپنے آپ سے بھی بیگانہ سا ہو جاتا ہے نہ اسے اپنی ہوش رہتی نہ گزرتے آج کی وہ تو گزرے کل میں گی رہا ہوتا ہے ان پلوں کو محسوس کر رہا ہوتا ایسا کیوں ہوتا کہ جانے والے کل کا ملال جینے دیتا ہے اور نہ مرنے؟



    میری ڈائری کا ایک ورق

  6. #6
    Join Date
    Aug 2013
    Location
    کیوں بتاؤں سالگرہ کا تحفہ بھیجیں گے کیا؟
    Age
    31
    Posts
    55
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    365 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default

    diary zpsaf51004d - • Meri Dairy Ke Auraaq •


    ہم جس آئینے کو تھام کر اس میں دوسروں کا عکس دیکھتے ہیں وه کیا اور کیسا ہے اس کے کردار کو جانچتے ہیں اسی آئینے میں اپنا آپ دیکھنا شاید بھول جاتے ہیں.... اگر دیکھ لیں تو کبھی دوسرے کے عکس میں نمایاں خامیاں محسوس ہی نہ هوں


    یوں تو اپنی تعریف سبھی کو اچھی لگتی هے... لیکن وه یہ بات بھول جاتے ہیں کہ خود ان کے کان بھی بار بار دہرائے جانے والے کلمات کو برداشت نہیں کرتے

  7. #7
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default re: • Meri Dairy Ke Auraaq •

    v nicee

  8. #8
    Join Date
    Aug 2013
    Location
    کیوں بتاؤں سالگرہ کا تحفہ بھیجیں گے کیا؟
    Age
    31
    Posts
    55
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    365 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default re: • Meri Dairy Ke Auraaq •

    Quote Originally Posted by sweet.kiran View Post
    v nicee
    Thanx

  9. #9
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default re: • Meri Dairy Ke Auraaq •

    nice sharing.
    badakhuwar2 zps199b7191 - • Meri Dairy Ke Auraaq •

  10. #10
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default re: • Meri Dairy Ke Auraaq •

    Lovely sharing

Page 1 of 3 123 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •