Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 10 of 30

Thread: • باتوں سے خوشبو آئے •

  1. #1
    Join Date
    Aug 2013
    Location
    کیوں بتاؤں سالگرہ کا تحفہ بھیجیں گے کیا؟
    Age
    31
    Posts
    55
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    365 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    candel • باتوں سے خوشبو آئے •

    السلام علیکم

    Life1 zpse092b9b3 - • باتوں سے خوشبو آئے •

    زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے استاد پہلے سبق دیتا ہے پھر امتحان لیتا ہے

    لیکن زندگی پہلے امتحان لیتی ہے پھر سبق دیتی ہے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    840 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: • باتوں سے خوشبو آئے •

    sahi...
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Aug 2013
    Location
    کیوں بتاؤں سالگرہ کا تحفہ بھیجیں گے کیا؟
    Age
    31
    Posts
    55
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    365 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    candel

    Life2 zps9a91afca - • باتوں سے خوشبو آئے •

    رزق کی کمی اور زیادتی دونوں ہی برائی کی طرف لے جاتی

  4. #4
    Join Date
    Aug 2013
    Location
    کیوں بتاؤں سالگرہ کا تحفہ بھیجیں گے کیا؟
    Age
    31
    Posts
    55
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    365 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    candel

    Life3 zpsd6e1de42 - • باتوں سے خوشبو آئے •


    جو شخص دوسروں کے غم سے بے غم ہے آدمی کہلانے کا مستحق نہیں


    شیخ سعدی شیرازی

  5. #5
    Join Date
    Aug 2013
    Location
    کیوں بتاؤں سالگرہ کا تحفہ بھیجیں گے کیا؟
    Age
    31
    Posts
    55
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    365 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    candel

    Sh1 zps14502c60 - • باتوں سے خوشبو آئے •

    سلامتی اسی میں ہے کہ اپنا منہ بند رکھا جائے جب تک مچھلی کا منہ بند رہتا ہے وہ کانٹے کی گرفت میں نہیں آتی

  6. #6
    Join Date
    Aug 2013
    Location
    کیوں بتاؤں سالگرہ کا تحفہ بھیجیں گے کیا؟
    Age
    31
    Posts
    55
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    365 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Photobucket

    Sh2 zps0c649c1b - • باتوں سے خوشبو آئے •

    بیکار بولنے سے منہ بند رکھنا بہتر ہے

  7. #7
    Join Date
    Aug 2013
    Location
    کیوں بتاؤں سالگرہ کا تحفہ بھیجیں گے کیا؟
    Age
    31
    Posts
    55
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    365 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default

    Sh3 zpsc6c26819 - • باتوں سے خوشبو آئے •

    جب کوئی شخص تمہیں کسی دوسرے شخص سے منسوب کر کے رنج دینے والی بات سنائے تو اسے جھڑک دو اور کہو کہ تم اس سے بد تر ہو کہ اس نے پس پشت بات کہی اور ہمیں نہیں سنائی لیکن تم نے سنا دی
    Last edited by Mehru Bhatti; 07-08-2013 at 03:43 PM.

  8. #8
    Join Date
    Aug 2013
    Location
    کیوں بتاؤں سالگرہ کا تحفہ بھیجیں گے کیا؟
    Age
    31
    Posts
    55
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    365 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    candel

    Sh4 zps2b61f728 - • باتوں سے خوشبو آئے •

    بعض اوقات خاموشی بہت سے مسائل کو پیدا ہونے سے روک دیتی ہے۔

  9. #9
    Join Date
    Aug 2013
    Location
    کیوں بتاؤں سالگرہ کا تحفہ بھیجیں گے کیا؟
    Age
    31
    Posts
    55
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    365 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    candel

    G1 zps40066d9d - • باتوں سے خوشبو آئے •

    اپنی خوشیوں میں سے چند خوشیوں کے پل ان کے ساتھ ضرور بانٹیں جو ان سے محروم ہوں۔۔۔۔۔

  10. #10
    Join Date
    Aug 2013
    Location
    کیوں بتاؤں سالگرہ کا تحفہ بھیجیں گے کیا؟
    Age
    31
    Posts
    55
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    365 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    candel

    G2 zps3489c4fe - • باتوں سے خوشبو آئے •

    دولت،رتبہ اور اختیار ملنے سے انسان بدلتا نہین اس کا اصلی چہرہ سامنے آجاتا ہے

Page 1 of 3 123 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •