Results 1 to 5 of 5

Thread: Buhat Bhook Lagi Hai---

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Buhat Bhook Lagi Hai---


    بہت بھوک لگی ہے --
    -----------------------
    ہمارے ملک میں کچھ لوگ کھانے کے لیے زندہ ہیں، کچھ مزید کھانے کے لیے۔
    جہاں چار دوست مل کر بیٹھ جائیں یہی اہم مسئلہ ڈسکس ہونا شروع ہوجاتاہے کہ کھانا کہاں سے کھایا جائے؟

    آپ راہ چلتے کسی بندے سے پوچھ کر دیکھئے، یا وہ کھانا کھانے جارہا ہوگا، یا کھا کر آرہا ہوگا۔ شادی بیاہوں سے لے کر مہمانوں کی خاطر تواضح تک ، کھانا سوسائٹی کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔ جہاں کھانا نہیں ہوتا وہاں گلے شکوے شروع ہوجاتے ہیں۔ رشتے دار اُس وقت تک مہمان نوازی کو تسلیم ہی نہیں کرتے جب تک انہیں کھانا نہ کھلایا جائے۔
    موسم خوشگوار ہو تو ہر ایک کے منہ سے یہی نکلتا ہے ’’باہر چل کر کچھ کھاتے ہیں‘‘۔

    ہر گھر میں صبح و شام ایک ہی جملہ گونجتا ہے۔۔۔
    ’’آج کیا بنایا ہے؟۔۔۔ ۔۔۔ آج کیا بنانا ہے؟‘‘

    کسی یار دوست کی کامیابی کی خبر ملے تو منہ سے فوراً نکلتا ہے ’’یار اب ٹریٹ پکی‘‘۔

    ہماری اکثر ضرورتیں بھی کھانے کے متعلق ہی ہیں، دفتر میں اگر بیوی کا فون آجائے تو عموماً یہی اطلاعات سننے کو ملتی ہیں کہ انڈے ختم ہوگئے ہیں، ڈبل روٹی اوررس لیتے آنا،اچار بھی تھوڑا سا رہ گیا ہے۔۔۔

    -- گل نوخیز اختر





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default re: Buhat Bhook Lagi Hai---

    nice sharing

  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default re: Buhat Bhook Lagi Hai---

    very nice sharing

  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default re: Buhat Bhook Lagi Hai---

    sahi


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  5. #5
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default re: Buhat Bhook Lagi Hai---

    kya bat ha bhot umda;x

    paspayi2 zps86d6ac40 - Buhat Bhook Lagi Hai---

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •