Results 1 to 9 of 9

Thread: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے



    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جب تم میں سے اچھے لوگ تمہارے امیر ہوں تمہارے مال دار سخی ہونگے اور تمہارے معاملات آپس میں مشورے سے طے ہوتے ہوں تو اس وقت زمین کے اوپر کا حصہ تمہارے لیے اس کے اندورنی حصے سے بہتر ہے اور جب تم میں سے برے لوگ تمہارے امیر ہوں تو تمہارے مال دار بخیل ہونگے اور تمہارے معاملات عورتوں کے ہاتھ میں ہوں تو اس وقت زمین کا اندورنی حصہ تمہارے لیے اوپر کے حصے سے بہتر ہے“
    حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مہاجرین کے دس افراد بیٹھے ہوئے تھے میں ان میں سے دسواں آدمی تھا ،۔
    آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چہرہ انور کے ساتھ ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا ”جس قوم میں بے حیائی عام ہوجائے اور لوگ اس کا کھلم کھلا ارتکاب کرنے لگیں تو وہ قوم مختلف امراض و تکالیف اور طاعون میں مبتلا کردی جاتی ہے جو امراض ان سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں میں موجود نہ تھے اور جو قوم ناپ تول میں کمی کرتی ہے وہ قحط سالی ،مشقت و شدت اور بادشاہ (حاکم وقت) کے ظلم میں مبتلا کردی جاتی
    ہے اور جو قوم اپنے مال کی زکوٰ? ادا نہیں کرتی وہ باران رحمت سے محروم کردی جاتی ہے۔
    اگر جانور نہ ہوتے تو ان پر بارش ہی نہ برستی اور جو قوم عہد شکنی کرتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر ان کے غیر سے دشمن مسلط کردیتے ہیں، جو ان کے مال و متاع پر قابض ہوجاتے ہیں، اور جب لوگوں کے حکمران اللہ تعالیٰ کے نازل کردہ احکام و قوانین کے مطابق عمل نہیں کرتے اور قرآن مجید کے احکامات کو اہمیت نہیں دیتے تو اللہ تعالیٰ ان کو آپس کے عذاب میں مبتلا کردیتے ہیں“
    ایک اور روایت میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ ” جس قوم میں قتل و غارت عام ہوجاتی ہے کہ لوگ ایک دوسرے کو قتل کرنے لگیں تو اللہ تعالیٰ ان پر ان کے دشمن مسلط کردیتے ہیں۔۔۔۔اور جو قوم امربالمعروف (کا فریضہ) ترک کردیتی ہے اس کے اعمال کو بلندی نہیں ملتی اور ان کی دعائیں قبول نہیں ہوتی“


  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے


  3. #3
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے

    jazak ALLAH khair

  4. #4
    Join Date
    Mar 2013
    Location
    pak
    Posts
    3,322
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    3547 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    644255

    Default Re: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے

    JazakAllahKhair

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Behti Zameen
    Posts
    3,853
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    4937 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429506

    Default Re: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے

    JazakAllah

  6. #6
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے

    jazak1 - حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے

  7. #7
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default Re: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے

    jazak1 - حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے

  8. #8
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے

    Jazak ALLAH khair

  9. #9
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    272
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    1050 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    5

    Default Re: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے

    Jazaak Allah khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •