Results 1 to 7 of 7

Thread: اصل نقصان

  1. #1
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Pagal اصل نقصان


    ایک آدمی نے اپنی نئی کار اپنے دفتر کے سامنے روکی ۔ ابھی اس نے کار کا دروازہ کھولا ہی تھا کہ قریب سے گزرنے والے

    ایک ٹرک نے ایسی زور دار ٹکر ماری کہ کار کا دروازہ دور جا گرا ۔ پولیس انسپکٹر پہنچا تو وہ شخص چیخ چیخ کے کہنے لگا :

    اتمی قیمتی کار خریدی تھی ۔ کتنی ہی مرمت ہو جائے یہ پہلے جیسی نہیں ہو سکتی ۔

    انسپکٹر نے کہا : میں نے آپ جیسا شخص پہلے کبھی نہیں دیکھا ۔ آپ کو کار کے نقصان کی اتنی فکر ہے

    اور یہ احساس بھی نہیں کہ آپ کا پورا بایاں بازو کندھے سے غائب ہے ۔

    اس آدمی نے اپنے بائیں کندھے پر ایک نظر ڈالی اور بے ساختہ بولا :

    اوہ میرے خدا !

    اس کا مطلب ہے کہ میری نئی راڈو گھڑی بھی گئی

  2. #2
    Join Date
    Mar 2013
    Location
    pak
    Posts
    3,322
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    3547 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    644255

    Default Re: اصل نقصان

    lolxxx


    dollsfacebookcoverphoto4 - اصل نقصان

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: اصل نقصان

    hahaha

  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: اصل نقصان

    haww

    eq2hdk - اصل نقصان

  5. #5
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: اصل نقصان

    lolz


  6. #6
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Karachi
    Age
    28
    Posts
    32,907
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    5939 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    21474878

    Default Re: اصل نقصان


    8bffd51cd2705b99335ce635a13dbb09 zps81c9bfed - اصل نقصان

    ..!!


  7. #7
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: اصل نقصان

    lolzz
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •