Results 1 to 10 of 10

Thread: عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے


    عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے
    یوں تو کہنے کو سبھی کہتے ہیں، یوں ہے ، یوں ہے

    جیسے کوئی درِ دل پر ہو ستادہ کب سے
    ایک سایہ نہ دروں ہے ، نہ بروں ہے ، یوں ہے

    تم محبت میں کہاں سود و زیاں لے آئے
    عشق کا نام خِرد ہے نہ جنوں ہے ، یوں ہے

    اب تم آئے ہو میری جان تماشا کرنے
    اب تو دریا میں تلاطم نہ سکوں ہے ، یوں ہے

    تو نے دیکھی ہی نہیں دشتِ وفا کی تصویر
    نوکِ ہر خار پے اک قطرۂ خوں ہے ، یوں ہے

    ناصحا تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے
    روز آ جاتا ہے سمجھاتا ہے یوں ہے ، یوں ہے

    شاعری تازہ زمانوں کی ہے معمار فراز
    یہ بھی اک سلسلۂ کن فیکوں ہے ، یوں ہے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے

    شاعری تازہ زمانوں کی ہے معمار فراز
    یہ بھی اک سلسلۂ کن فیکوں ہے ، یوں ہے
    suno hworiginal - عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہےღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے


  5. #5
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,461
    Mentioned
    276 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    Default Re: عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے

    khooooob
    2v1u8md - عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے

  6. #6
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے

    umdaa


  7. #7
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے

    جیسے کوئی درِ دل پر ہو ستادہ کب سے
    ایک سایہ نہ دروں ہے ، نہ بروں ہے ، یوں ہے

    Wah
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

  8. #8
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  9. #9
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے

    super - عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے 07 - عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے

  10. #10
    taqwimulhaq's Avatar
    taqwimulhaq is offline ابتِ يوسف و محمود
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Peshawar
    Age
    37
    Posts
    1,040
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1903 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے

    تم اب آئے ہو میری جان تماشا کرنے
    اب تو دریا میں تلاطم نہ سکوں ہے، یوں ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •