Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 11

Thread: Urdu Adab Competition September 2013

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Urdu Adab Competition September 2013




    Is Bar App Ko Lafz Mousam Per Iqtibas Share Karney Hain..


    Rules:

    Ek member ek hi baar share karay ga
    Same aur edit sharing accept nhi hogi
    Last date 20/09/13 hai
    Winner 50% poll aur 50% admins decide karen gy
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    7,699
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    9035 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    463870

    Default Photobucket

    " Us se kehna mere aangan main mosaam mustiqal nahi thehrte' fasle bardh jaiin to diloon k bandhe bandhan kamzoor nahi perte-kabi kabi toot jate hain'''dorioon ka ahsaas dil main jagzeen ho to intizar mar nahi jata' ankhon main munjmind ho jata hai- - bas aankhain mar jati hain"!

    Rahat Jabeen..Surkh Gulabon ka mousam.

    IMG 132418151178424 zpsa2d0c6e0 - Urdu Adab Competition September 2013

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Photobucket

    موسم کے تلوّن کی یہ کیفیت ہے کہ دن بھر تھکے ہارے پھیری والے شام کو گھر کو لوٹتے ہیں تو بغیر استخارہ کئے یہ فیصلہ نہیں کر سکتے کہ صبح اٹھ کربھوبل کی بھنی گرما گرم مونگ پہلی بیچیں یا آئس کریم۔
    کراچی کے باشندوں کو غیر ملکی سیاحت پر اُکسانےمیں آب و ہوا کا بڑا دخل ہے یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ انگلستان کا موسم اگر اتنا ظالم نہ ہوتا تو انگریز دوسرے ملکوں کو فتح کرنے ہر گز نہ نکلتے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ آپ محض میری صحت دیکھ کر یہاں کی آب و ہوا سے بد ظن ہو جائیں لیکن اطلاعاً اتنا ضرور عرض کروں گاکہ مقامی چڑیا گھر میں جو بھی نیا جانور آتا ہے کچھ دن یہاں کی بہار جانفزا دیکھ کر کارپو ریشن کو پیارا ہوجاتا ہے اور جو جانور بچ جاتے ہیں ان کا تعلق اس مخلوق سے ہوتا ہے جس کو طبعی موت مرتے کم از کم میں نے نہیں دیکھا۔ مثلاً مگر مچھ ، ہاتھی، میونسپلٹی کا عملہ ۔۔۔ ۔۔
    ہم نے کراچی کے ایک قدیم باشندے سے پوچھا کہ یہاں مون سون کا موسم کب آتا ہے؟ اس بزرگ باراں دیدہ نے نیلے آسمان کو تکتے ہوئے جواب دیا کہ چار سال پہلے بدھ کو آیا تھا۔
    یہ کہنا تو غلط ہوگا کہ کراچی میں بارش نہیں ہوتی۔ البتہ اسکا کوئی وقت اورپیمانہ معین نہیں ہے لیکن جب ہوتی ہے تو اس انداز سے گویا کسی مست ہاتھی کو زکام ہوگیا ہے۔ سال کا بیشتر حصہ میں بادلوں سے ریت برستی رہتی ہے لیکن چھٹے چھ ماہے دو چار چھینٹے پڑ جائیں تو چٹیل میدانوں میں بہو بیٹیاں ایک دوسرے کو دیکھنے کے لیے نکل پڑتی ہیں۔ اس قسم کا موسم بے تحاشا “رش” لیتا ہے۔
    ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
    وہ انگریزی فلمیں جن میں بارش کے مناظر ہوتے ہیں کراچی میں خوب کامیاب ہوتی ہیں۔ جغرافیہ پڑھنے والے بچے انہیں خود دیکھتے اور والدیں کو دکھاتے ہیں۔ صاحب استطاعت والدین اپنے بچوں کو بارش کا مطلب سمجھانے کے لیے راولپنڈی لے جاتے ہیں اور انہیں وہ ہرے بھرے لان بھی دکھاتے ہیں جن پر پانی “روپیہ” کی طرح بہا یا جاتا ہے۔

    موسموں کا شہر از مشتاق احمد یوسفی سے اقتباس


  4. #4
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Thanked
    28
    Rep Power
    2184012

    Default Re: Urdu Adab Competition September 2013


    زندگی بھی گاڑی کی طرح ہوتی ہے،کبھی کبھی پریشانیوں کے کسی جھٹکے سے رُک سی جاتی ہے اور ہمیں لگتا ہے کہ یہ کبھی چلے گی ہی نہیں،لیکن ایسا نہیں ہوتا۔کوئی بھی موسم چاہے وہ مایوسی یا قنوطیت کا ہی کیوں نہ ہو،اُسے بدلنا ہی ہوتا ہے۔یہ ہی فطرت کا قانون ہے۔۔‘‘ وہ ہنستے ہوئے کہہ رہا تھا۔’’اور پتا ہے کہ غیر موافق حالات بھی اسپیڈ بریکر کی طرح ہوتے ہیں کبھی کبھی تو اچانک ہی سامنے آجاتے ہیں ،وقتی طور پر جھٹکا ضرور لگتا ہے لیکن کچھ ہی دیربعد زندگی کے سڑک بھی ہموار ہو کر رواں دواں ہو جاتی ہے۔۔‘‘
    (صائمہ اکرم کے ناول’’موسم گل حیراں ہے‘‘ سے ایک خوبصورت اقتباس


    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - Urdu Adab Competition September 2013


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  5. #5
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Photobucket


    Meray Khwaab Mera Qeemti Asasa Aur Meray Liye Zindagi Kay honey Ki Alamat Hain .
    Main in main Saans leta hoon Aur Inhein Aney Undar Dharkta Mehsoos KArta Hoon ,
    Meray Liye Khwaab Achay Ya Buray Nahin Bas Khwaab Hain Jin Ki Muthi Main Dard Ki Ahat ,
    Aas Kay Jugnu Aur Kabhi Sirf Mohabbat Hai . kabhi yeh Aney Waley Achay
    Mausamo'n Ki Naveed Sunatey hain
    aur kabhi gaye Ruto'n kay Manzhir Dil Kay Kainvas par Paint kartey hain . k
    abhi Ansoo Ban kar Palko'n par Na'rSaye kay Dukh Karhtey hain aur kabhi Muskan ban kar Honto'n Par Khil Uthtey hain .
    kabhi Khamoshi ban kar pooray Wajood main Phail jatey hain aur kabhi Ithna Shour kartey hain kay aur kuch Sunaye hi nahin Deta .
    Khwaab Aghar Tabeer Ko Choo Lein tu Zindagi Roshan ho Jati hai Warna Un Ki Nami Zeest Kay Sab Rasto'n Ko Dhundla Deti hai .
    Meri Ankho'n Main BHi Wo
    Mausam Utrey Hain Jin Kay Daman main Mohabbat kay Khwaab hain.


    Atif saeed ki kitab "Tumhay Mousam bulatay hain" se Iqtibas



  6. #6
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Photobucket



    محبّت کیا ہوتی ہے “…..سلطان آدم ابھی شاہ پری کے اس انتہایی غیر متوقع سوال سے پیدا ہونے والی خاموشی کے سایوں میں سے اپنے لئے راستہ بنا نے کی کوشش کر ہی رہا تھا کے ایک پرسرار آواز کے ساتھ
    کھڑکی کے شیشے سے ٹکرانے والی ہوا گزیدہ ابابیل نے کمرے کی ہر شے کو یکدم اپنے احساس کی گرفت میں لے لیا – سلطان آدم، شاہ پری، گلدانو میں سجے پھول ، جنوبی دیوار پی لگی پینٹنگ میں سمندری طوفان میں گھری ہویی کشتی ،
    آتشدان میں سرگوشیاں کرتی آگ، سب کچھ ہی کھڑکی کے شیشے پر ابابیل کے بارش سے بھیگتے عکس کی رازداری کا حصہ بن گیا تھا.
    طوفان باد و باران میں “محبّت کیا ہوتی ہے” کے سوالیہ دھاگے میں الجھی ہویی زخمی ابابیل کو ایک ناقابل ے فراموش لمحے میں ڈھلتے ہوۓ محسوس کر کے وہ بولا ” محبّت کسی طوفانی موسم میں ابابیل کا اچانک کھڑکی کے شیشے سے ٹکرا جانا ہے “
    یہی محبّت ہے ” سلطان آدم نے ابابیل کی پر چھایوں میں شاہ پری کے چہرے کو پڑھنے کی کوشش کی – فنا ہوجا نا- لمبی اڑان کے بعد اپنی طرف واپس لوٹ آنا اپنے آپ کو پہچان لینا- سفر کی انتہا پر مکمل آزادی اور پھر اپنے عکس کی تلاش میں بے رحم
    ہوا سے لڑتے ہوۓ کھڑکی سے ٹکرا جانا – محبّت کے یہ ناقابل تسخیر لمحے پھولوں کی اس فصل کے بیج ہیں جو محبّت کی یادگاروں پر خود بہ خود اگ پڑتے ہیں.
    مظہر السلام کی کتاب ” محبّت مردہ پھولوں کی سمفنی سے ایک اقتباس

  7. #7
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,460
    Mentioned
    273 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    Default Photobucket

    محبت چھلاوہ ھے۔ ۔ ۔ اس کی اصل حقیقت بڑی مشکل سے سمجھ آتی ھے کچھ لوگ جو آپ سے اظہار محبت کرتے ھیں اتصال جسم کے خواہاں ھیں ۔ کچھ آپ کی روح کے لیئے تڑپتے ھیں کسی کسی کے جذبات پر آپ خود حاوی ھو جانا چاھتے ھیں ۔ کچھ کو سمجھ سوچ ادراک کی سمتوں پر چھا جانے کا شوق ھوتا ھے ۔ ۔ ۔ محبت چھلاوہ ھے لاکھ روپ بدلتی ھے ۔ ۔ ۔ اسی لیئے لاکھ چاھو ایک آدمی آپ کی تمام ضرورتیں پوری کر دے یہ ممکن نہیں ۔ ۔ ۔ اور بالفرض کوئی آپ کی ھر سمت ھر جہت کے خلا کو پورا بھی کر دے تو اس بات کی کیا گارنٹی ھے کہ آپ اس کی ھر ضرورت کو ھر جگہ ھر موسم اور ھر عہد میں پورا کرسکیں گے ۔ ۔ ۔ انسان جامد نہیں ھے بڑھنے والا ھے اوپر دائیں بائیں ۔ ۔ ۔ اس کی ضروریات کو تم پابند نہیں کر سکتے ۔۔۔


    بانو قدسیہ کے ناول، راجہ گدھ سے اقتباس

    2v1u8md - Urdu Adab Competition September 2013

  8. #8
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Photobucket


    محبت میں” اب”، ”اور ”پھر نہیں ہوتے اور نہ ہی ”یہاں”،” وہاں” ہی ہوتے ہیں۔ سبھی موسم محبت کے موسم ہیں۔ سب ہی جگھیں ”محبت ” کا موزوں مسکن ہیں ۔”محبت ” کوئی رکاوٹیں گوارہ نہیں کرتی، جس محبت کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل ہو، سمجھ لو کہ وہ ابھی ”محبت” کہلائے جانے کی مستحق نہیں۔

    اقتباس: میخایل نعیمی کی کتاب "کتاب میر داد" سے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  9. #9
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default Re: Urdu Adab Competition September 2013

    Allah kare mujhe idhar ana yad rhe
    badakhuwar2 zps199b7191 - Urdu Adab Competition September 2013

  10. #10
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default Photobucket

    یہ بارش کا موسم آتا ہے تو اپنے ساتھ ڈھیروں یادیں لاتا ہے ۔ اپنوں کی یادیں ۔ ان لوگوں کی یادیں جو نگاہوں سے دور ہوتے ہیں مگر دل سے قریب ہوتے ہیں ۔

    جن کی دوری اداسی بن کر چہرے سے لپٹ جاتی اور ان کی جدائی آنسو بن کر آنکھوں سے بہنے لگتی ہے ۔

    " اقرا صغیر احمد " کے ناول " تم میری زیست کا حاصل ہو " سے

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •