Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 11

Thread: میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    7,699
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    9035 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    463870

    Default میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں

    مجھے لکھنے کی خواہش ہے ۔۔۔
    مگر لکھا نہیں جاتا
    میرے الفاظ دل کی آہنی دیوار سے سر پھوڑتے ہیں
    اور انہیں اظہار کا رستہ نہیں ملتا
    میری آنکھیں جنھیں دِل میں چھپے جذبات کو اشکوں کی بولی میں
    بتا دینے پہ قدرت تھی
    وہ اب کچھ بھی نہیں کہتیں
    میرے یہ لب !
    جو دل کی ان کہی باتوں کو کہنے سے نہ ڈرتے تھے
    وہ لب کچھ بھی نہیں کہتے
    میرے یہ اُنگلیاں !
    جو دل میں چُھپے جذبات کو اظہار کا رستہ بتاتی تھیں
    وہ اب کچھ بھی نہیں لکھتیں
    میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں
    کہ اب جذبات کو اظہار کا رستہ نہیں دینا
    کہ یہ منہ زور ہوتے ہیں
    فقط رستے کے ملنے سے
    انہیں منزل تلک جانے کی حاجت ہی نہیں رہتی
    نئے رستے پہ جاتے ہیں
    نئی راہیں بناتے ہیں
    مگر پھر واپسی کے سب نشاں یہ بھول جاتے ہیں
    انہیں رستہ نہیں دینا
    انہیں تم دِل میں رہنے دو !
    وگرنہ خوں رُلائیں گے
    انہیں رستہ نہیں دینا
    انہیں تم دِل میں رہنے دو !
    مجھے لکھنے کی خواہش ہے
    مگر لکھا نہیں جاتا
    IMG 132418151178424 zpsa2d0c6e0 - میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں

    bht zabardast


  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں


  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں

    zabardast

    eq2hdk - میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں

  5. #5
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    7,699
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    9035 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    463870

    Default Re: میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں

    Quote Originally Posted by ~HaAni~ View Post
    bht zabardast
    1347699a7z0h43v30 zpsafd0f1c5 - میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں
    IMG 132418151178424 zpsa2d0c6e0 - میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں

  6. #6
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    7,699
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    9035 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    463870

    Default Re: میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں

    Quote Originally Posted by sheem View Post
    1347699a7z0h43v30 zpsafd0f1c5 - میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں
    IMG 132418151178424 zpsa2d0c6e0 - میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں

  7. #7
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    7,699
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    9035 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    463870

    Default Re: میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں

    Quote Originally Posted by Vampire View Post
    zabardast
    thanks 07 zps88d54496 - میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں
    IMG 132418151178424 zpsa2d0c6e0 - میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں

  8. #8
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں

    bu - میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں

  9. #9
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    7,699
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    9035 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    463870

    Default Re: میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں

    Quote Originally Posted by lifeislove View Post
    bu - میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں
    graphics thank you 284697 zps78a576e0 - میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں
    IMG 132418151178424 zpsa2d0c6e0 - میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں

  10. #10
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں

    bu - میری آنکھیں، یہ لب، یہ اُنگلیاں مجھ سے کہتے ہیں

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •