Results 1 to 4 of 4

Thread: پلیز آپ بیٹھ جائیں

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default پلیز آپ بیٹھ جائیں

    عورتیں بس میں سیٹ کے معاملے میں لڑ رہی تھیں، دونوں کہہ رہی تھیں کہ میں بیٹھوں گی، میں بیٹھوں گی،

    ایک بوڑھا آدمی یہ لڑائی دیکھ رہا تھا،جب بوڑھے آدمی نے دیکھا کہ لڑائی ختم نہیں ہورہی تو آخر کار وہ بولا:

    بیٹا لڑ کیوں رہی ہو؟ اس کا حل میں تم کو بتاتا ہوں۔ تم میں جو عمر میں بڑی ہے وہ بیٹھ جائے۔

    اب دونوں ایک دوسرے سے بولیں

    پلیز آپ بیٹھ جائیں

    پلیز آپ بیٹھ جائیں


  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: پلیز آپ بیٹھ جائیں

    smilielol5 - پلیز آپ بیٹھ جائیں


  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: پلیز آپ بیٹھ جائیں


    eq2hdk - پلیز آپ بیٹھ جائیں

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: پلیز آپ بیٹھ جائیں

    lolzzz
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •