View Poll Results: polling

Voters
8. You may not vote on this poll
  • Naz

    2 25.00%
  • Attiaahsan

    1 12.50%
  • Resham

    5 62.50%
Results 1 to 8 of 8

Thread: Voting for writer's club...

  1. #1
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default Voting for writer's club...

    ASSLAM-O-ALAIKUM,

    Sab ne bohat acha likha,ye rhi sab ki sharing,

    NAZ

    Re: Writer Club Competition September 2013

    PinExt - Voting for writer's club...
    Mohabbat1SD zps74eea3b4 - Voting for writer's club...

    Attiaahsan,

    Pre44 zps4b318b5d - Voting for writer's club...

    Pre44b zps97b2cc52 - Voting for writer's club...


    Resham



    نا جانے کیوں محبت کے نام سے ہی دل غم سے چور چور ہوجاتا ہے ۔ ہونی ان ہونی کے فلسفے سمجھ نہیں پاتا ۔ سنا تھا محبت مقدر
    سے ملتی ہے۔ اور خوش نصیب لوگوں کو ہی تو میں اپنی بدقسمتی کا شکوہ آنسوؤں سے کرتے ہوئے ماضی کی تلخ یادوں میں محبت کی حامی بھرتے ہوئے یہی کہتی ہو، آہ ! اس عذاب کا نام کیا واقعی محبت ہے ۔۔۔؟ دل ماننے سے کتراتا ہے نہیں نہیں محبت کا چہرہ اتنا بھیانک نہیں ہوتا ۔۔۔جو میں نے دیکھا تھا ! پتہ نہیں کیوں اس ایک لفظ نے میری طرح کئی لوگوں کی زندگی میں درد کے رنگ بھر دئے ۔ نام نا لیں کوئی اس بے وفا محبت کا ۔نفرت سی ہونے لگی ہے مجھے اس کہ نام سے میری اس کیفیت کی ذمہ دارا محبت ہی تو ہے ۔کسی کو آبا د کرنا اس محبت نے سیکھا ہی نہیں بڑی عجیب شئے ہے یہ محبت آہ اے کاش اس کا مفہوم مجھے سمجھ میں آجائے ۔ میرے لئے تو یہ صرف عذاب ہے عذاب ۔۔۔ جس صاف اور پاک مخلص دل سے میں نے اسے بسایا تھا شاید ہی کوئی اس کی طاہرت کو سمجھتا ۔ نفرت سے محبت کا ذکر کرتے ہوئے میں سرخ آنکھوں سے ماضی کے صفحوں کو اپنی پلکوں سے پلٹ پلٹ کر محبت کوسارا لوم دے رہی تھی ،کہ مححبت ایک عذاب کے سوا کچھ نہیں ہے سب سے پہلے تو مجھے اسے ہی مار دینا ہے نا دل سے ، نااس کا اوجود رہے گا نا یہ احساس ۔۔ سارے رشتوں کو موت دینے کے لئے ہی شاید ملی تھی مجھے محبت
    یا اللہ تعالی کتنا دکھ دیتی یہ محبت تیری اس دنیا کے لوگوں نے تو اسے کھیل تماشا بنا دیا سینہ تان کر ہر بے وفا محبت کی دہایئ دیتا ہے اسے حاصل کرنا ضد بن جاتی ہے اور اس سے بے وفائی کرنا شوق ب گیا ہے ۔ محبت کی دہائی دینے والوں نے کیوں اس کی توہین کی آج محبت لبا س کی طرح بدلنے والا یہ انسان کتنوں سے محبت کرتا ہے ۔۔۔؟ دل روتے ہوئے آج تجھ سے یہی مانگتا ہے یا اللہ تعالی مجھے اس محبت کا مفہوم سمجھنا ہے کیا واقعی محبت نام جیسی شئے تیری اس دنیا میں ملتی ہے کیاچیز ہے یہ محبت مجھے بتا دے میرے رب تاکہ میں اس عذاب سے نجات پا سکوں ۔


    کئی دفعہ امی کی مسلسل آواز سن کر میں چونک گئی اس کیفیت میں امی کھانا کے لئے بلا رہی تھی کے بیٹا کھانا کھانے آجا ۔۔ اس کیفیت میں میرے لئے ایک لقمہ بھی زہر کی مانند تھا کیسے کھاتی ۔؟ بڑی مشکل سے یہ کہہ پائی آپ کھا لے مجھے ابھی بھوک نہیں میں بعد میں کھا لوں گی ۔۔ امی کچھ دیر بعد آککر کہتی ہے میں کچھ دیر آرام کرلوں تیرے حصے کا یہ رہا کھانا تو کھا لینا۔

    میں کچھ دیر کھانے کی طرف ضد سے گھورتی رہی ۔۔ اففف یہ کھانا پلیٹ کی طرف گھور گھور کر دیکھتے ہوئے ایک لقمہ نہیں کھانا مجھے۔ بھوک سے بھلے مر کیوں نا جاؤ بے تکی بک بک سے اب سارا غصہ کھانے کو دیکھتے ہوئے بولی جارہی تھی ، یہ زندگی بھی کوئی زندگی ہے ۔۔؟ کھائے ہئے سوئے بغیر مکمل ہی نہیں ہوتی ۔ پلیٹ کو پچھے کرتے ہوئے سنا تونے مجھے نہیں کھانا تجھے روز روز کھا کھا کر اُکتا گئی ہوں ، میں روز روز تجھے پکاؤ اور کھاؤ اففف پڑا رہ اے کھانا تو یہی میں چلی اور بھی کام ہےدنیا میں کھانے کے سوا۔ اتنے میں پھر سے امی کی آواز سنائی دیتی ہے بیٹا جلدی کھانا کھا کر دادی کو چائے بنا دینا رزق کو اتنی دیر نہیں روکتے جلدی کھا لے ۔۔
    اففف آج تو امی نے میرا پچھا ہی نہیں چھوڑنا کچھ دیر کھانا میری طرف اور میں اس کی طرف دیکھتے ہوئے غصہ سے لال پیلی بیٹھی رہی پھر خالی پیٹ سے آوازیں آنے لگی تو مجبوراً کھانے کی طرف بڑھی ایک لقمہ ہی بنائی تھی کہ باہر سے کسی فقیر کی درد بھری آواز سنائی دی کل سے بھوکا ہو ، ہے کوئی اس فقیر کو کھانا کھلانے والا ، ہے کوئی اس غریب کو دو نوالہ کھلانے والا ۔مجھے لگا جیسے واقعی اس کھانے کی ضرورت اس فقیر بابا کو شدت سے ہے میں نے فوراً پلیٹ اٹھا کے انھیں آواز دی اور کہا اے لو بابا آپ کھالو ۔ میں دیکھتے ہی رہ گئی کہ کس طرح اس غریب نے کھانے کی طرف جھنپٹ کر نوالے لینا شروع کیا کہ واقعی بہت بھوکا تھا وہ میرے دل سے ایک دم سے آہ نکلی اور میں نے کہا اور بھی غم ہے زمانے میں محبت کے سوا ۔اتنے میں ایک پڑوس کا بچہ بھاگتے ہوئے آیا اور مجھ سے لپٹ گیا آپا مجھے بچاؤ وہ کتا میرا پچھا کر رہا ہے ، یہ زخمی پرندہ ہے میں اسے وہاں سے اٹھا لیا ۔۔ تب سے یہ میرے مچھے ہے ، آپا اسے یہا ں سے بھگاؤ مجھے ڈر لگ رہا ہے اس سے ،اور میرے اس پرندہ کے لئے جلدی سے مرہم لاؤ۔ میں اسے حوصلہ دیتے ہوئے ارے ڈر مت میں ہونا چل اندر اسے مرہم لگاتے ہے اور اسے میں بچی ہوئی ہڈیاں دے دیتی ہو شاید بھوکا ہو ، میں نے ہڈیاں اسے دے کر پرندہ پر ہلدی لگا کر پٹی باندھ دی اور اس بچہ کو کہا آرام سے میرے کمرے میں بیٹھے ۔ بابا نے کھانا کھانے کی بعد مجھے دعایئں دی اور میرے سر پر ہاتھ رکھ کر کہا واقعی ہم جیسے غریبوں کہ لئے بھوک سے بڑا کوئی غم نہیں تیرا لقمہ میں نے دیکھا تونے اپنے حصے کا کھانا اس غریب کو کھلا دیا ایسی محبت تو سخی لوگوں کو ہی ملتی ہے پھر کیوں مایوس اور اداس ہے تو بیٹا ۔۔ ؟ بابا میں محبت کی سخی کیسے ہوسکتی ہو ۔۔ ؟ میرا تو دامن ہی خالی ہے اس محبت سے ، بابا محبت آج کی دنیا میں سب کو نصیب نہیں ہوتی بابا اسے حاصل کرنے کی امید بھی نہیں رہی میرے پاس اب ۔ بیٹا محبت کو نفس پرستی میں لیکر تو جو کہہ رہی ہے وہ خواہشات کی پیروی کرنے والی خود غرض محبت ہے جو صرف تجھے اپنی نفس کا آیئنہ دیکھا رہی ہے ۔ بیٹا تو اپنے ظاہر سے نکل کر اپنے باطن کی طرف دیکھ تو سچی محبت کا ساگر بسا ہے تجھ میں محبت وہ نہیں جو تو چاہتی ہے محبت وہ ہے جو تو سب سے کرتی ہے ۔اپنے لئے جئے تو کیا جئے جینا تو اسی کا نام ہے جو دوسروں کے لئے جی سکے اور جو انسان دوسروں کے لئے جیتا ہے اور اس کی ضرورتوں کو اور درد کو سمجھتا ہے اس کا دامن محبت سے خالی کیسے ہو سکتا ہے ۔۔؟ بس محبت کو نفس پرستی سے ہٹا کر دیکھ تو محبت تیرے ارد گرد ملے گی جو تیرے اپنے ہے اس محبت کےمستحق ہیں ۔ کسی ایک انسان کی وجہ سے اتنے ساروں کا حق کیا تو مار سکے گی ؟ بیٹا جب تو نفس پرستی سے نکل کر اس عظیم محبت کی طرف دیکھے گی جس کی ضرورت اس بچہ کو اس جانور کو مجھ فقیر کو ہے تیری محبت ہی تو تھی جو تونے گرے ہوئے زخمی پرندہ کو مرہم لگایا مجھے اپنا کھانا کھلایا اور اس بچہ کہ آنسو پونچھ کر گلے لگایا ۔ بیتا بہت کم لوگ ہوتے ہے جو ایسا جذبہ ء رکھتے ہیں ۔ تو اپنی محبت کو اپنے لئے نہیں بلکہ دوسروں کا خیال رکھ کر درد سمجھ کر بانٹ دے یہی اصل محبت کا مفہوم ہے جو اپنی خوشی کے لئے نہیں دوسروں کی خوشی کے لئے کی جائے ایسی عظیم محبت گر انسان کرنے والی پگلی کو ہی محبت کا مفہوم نہیں پتہ حیریت ہے دعایئں دیتے ہوئے وہ بابا چلے گئے ۔

    اور جب میں نے نفس پرستی کہ سائے ہٹا کر میرے اپنوں کی طرد دیکھا جنھیں میری ضرورت ہیں ۔ تو محبت کی عظمت سمجھ آئی واقعی انسان گر دوسروں کی خوشی میں خوش رہے اور اپنے لئے نہیں دوسروں کے لئے جئے تو کیا ہی محبت اپنی مثال کہلاتی ہے ۔ بہت ضرورت ہے ایسی محبت کی انسانیت کو ہر مظلوم کو ہر غریب کو ہر زخمی لاچار کو ہر ضرورت مندوں کو اے اللہ تعالی تیری لاکھ لاکھ شکر گزار ہو تونے مجھے محبت کاصیحیح مفہوم بتا دیا ۔ دوسرے دن میں نے امی کے لئے کھانا پروسا اور ضد کرکے انھیں ایک ایک لقمہ اپنے ہاتھوں سے کھلایا تو میری محبت میری ماں کی مسکراہٹ بن گئی اور وہ مسکراتے ہوئے وہ کہنے لگی بیٹا ہمیں تیری اسی محبت کی ضرورت تھی ۔ہمیشہ یونہی سب کو لیکر سب کا سوچ کر چلنا محبت اسی کا نام ہے محبت بہت نایاب شئے ہے اسے انسان نفس پرستی میں ڈھونڈے تو بھٹک جاتا ہے ، اور خواہشوں کہ تناؤ میں دب کر ہمیشہ مایوس ہی رہتا ہے ۔ محبت وہ نہیں جو انسان خود کے لئے حاصل کرنے کی ضد کرے محبت وہ ہے جو انسان دوسروں کے لئے جئے ان سے کریں ان کی ہر چھوٹی چھوٹی اور بڑی سی بڑی خوشیوں کو سمیٹ کر انھیں دیں دے اے اللہ مجھے محبت کی صیحیح پہچان عطا کرنے کے لئے تیرا شکریہ اے میرے رب مجھے اتنا حوصلہ دے کے میں خود کو بھولا کر میرے اپنوں کی خوشی کے لئے اپنی زندگی کی ہر خوشی وار دوں اور نفس پرستی کو بھولا کر اس پاکیزہ محبت سے پوری وفا کروں ۔۔۔ آمین ۔۔

    رایئٹر ۔۔۔ ریشم



    RULES

    1.last date 28.9.2013 hai

    2.khud ki sharing ko vote nhi ker sakte

    3.winner 50% poll or 50% admin decide karen ge.

    badakhuwar2 zps199b7191 - Voting for writer's club...

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: Voting for writer's club...

    Voted

  3. #3
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,461
    Mentioned
    276 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    Default Re: Voting for writer's club...

    voted,,,,,,,,
    2v1u8md - Voting for writer's club...

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: Voting for writer's club...

    voted





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Desert
    Posts
    1,138
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1957 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    6

    Default Re: Voting for writer's club...

    voted

  6. #6
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    7,699
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    9035 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    463870

    Default Re: Voting for writer's club...

    voted
    IMG 132418151178424 zpsa2d0c6e0 - Voting for writer's club...

  7. #7
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: Voting for writer's club...

    Voted
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - Voting for writer's club...

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

  8. #8
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: Voting for writer's club...

    closed..
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •