Results 1 to 4 of 4

Thread: Muhabbat Or Nafrat

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Muhabbat Or Nafrat

    مجھے یہ بات کبھی سمجھ نہیں آتی تھی کہ انسان کی برسوں کی محبت کا امرت گھڑی بھر میں نفرت کے کڑوے زہر میں کیسے تبدیل ہوجاتا ہے؟ یا پھر شاید محبت اور نفرت دراصل ایک ہی سکے کے دورخ ہیں۔ جذبات کے بازار میں دونوں کا مول یکساں رہتا ہے، مگر جب کسی انسان کو دوسرے سے نفرت ہوجاتی ہے، تو وہ اس سے وابستہ چیزوں،جگہوں، یادوں اور ایک دوسرے جڑے معمولات سے بھی کیوں نفرت کرنے لگتا ہے، جس راستے پر کبھی دو پیار والے ایک ساتھ چلے تھے، وہ راستہ کیوں علاقہ ممنوعہ ہوجاتا ہے۔وہ ایک بنچ جہاں کبھی وہ ساتھ بیٹھے تھے، بارش میں گیلی سڑک کے کنارے کھڑا وہ چائے والا، جس کے ایک کپ میں دونوں نے ساتھ چائے پی تھی۔ وہ کتابوں کی پرانی دوکان، پہلی ٹوٹی ہوئی چوڑی کا ٹکڑا، صفحوں میں رکھا وہ سوکھا گلاب، پرفیوم کی خالی شیشی، بچی ہوئی وہ آدھی لپ اسٹک، ایک کھویا ہوا کف لنک، ایک ساتھ دیکھی ہوئی فلم کا ٹکٹ، وہ فٹ پاتھ پر بچھے پتے، وہ پرانا بس اسٹاپ، 23نمبر کی کھٹارا سی بس درخت کے نیچے کھڑا وہ لیموں پانی والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھلا ان سب چیزوں کا ان کی بدلتی محبت اور نفرت میں ڈھلتی اس کڑواہٹ سے کیا تعلق۔۔۔؟


    ہاشم ندیم کے ناول ”پری زاد“ سے اقتباس

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default re: Muhabbat Or Nafrat

    bhut umda ....

  3. #3
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default re: Muhabbat Or Nafrat

    umda.......


  4. #4
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    7,699
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    9035 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    463870

    Default re: Muhabbat Or Nafrat

    Bohat khub
    IMG 132418151178424 zpsa2d0c6e0 - Muhabbat Or Nafrat

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •