Results 1 to 6 of 6

Thread: محبت، پیار، عشق

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default محبت، پیار، عشق


    محبت، پیار، عشق، بندگی شاید ایک ہی جذبے کے مختلف نام ہیں۔ عشق چاہے مجاز سے ہو مگر اسکے سوتے پھر بھی حقیقت سی ہی پھوٹتے ہیں۔ اور محبت نہ تو کی جاتی ہے اور نہ ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کوئی حادثہ نہیں کائنات کی سب سے اٹل اور نہ تبدیل ہونے والی حقیقت ہے۔ محبت ہے اور ہمیشہ رہے گی۔ ہم جسے محبت کرنا کہتے ہیں وہ درحقیقت اسکا وجدان کرنا ہے۔ اسکا احساس کرنا ہے۔a

    یہ ایسے ہی ہے جیسے آپ ایک اندھیرے کمرے میں کھڑے ہو اور نہیں جانتے کہ آپ کے اردگرد کیا ہے اور پھر جیسے آپ کو کوئی ٹارچ مل جائے۔ اب آپ کو احساس ہو گا کہ کمرے میں تو نجانے کتنی شاہکار تصاویر لگی ہیں۔ ایسی میں کتنے شکرگزار ہو گے آپ اس ٹارچ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہی عشق مجازی کی حقیقت ہے۔ ہم اس مانگے کی روشنی سے حقیقت ہی دیکھتے ہیں۔

    اورپھر ان تصویروں کو دیکھتے دیکھتے آپ کے اندر کی آنکھ بیدار ہوتی ہے اور اب جو آپ اپنی ہی روشنی میں دیکھتے ہو تو یہ عشقِ حقیقی ہے۔۔۔۔۔۔۔""






    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: محبت، پیار، عشق


  3. #3
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: محبت، پیار، عشق

    umdaa.......


  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: محبت، پیار، عشق

    zabardast

    eq2hdk - محبت، پیار، عشق

  5. #5
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: محبت، پیار، عشق




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - محبت، پیار، عشق

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  6. #6
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: محبت، پیار، عشق

    nice..............

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •