Results 1 to 2 of 2

Thread: Ustaad

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Ustaad


    آپ اگر زندگی میں استاد چاہتے ہیں تو آپ کوئی بابا‘ کوئی ٹیچر یا کوئی اتالیق تلاش نہ کریں‘آپ بازار سے کوئی لطیفوں کی کوئی کتاب خریدیں‘ اس کتاب کے پہلے صفحے پر استاد محترم لکھیں اور اس کے بعد اس کتاب کو اپنا استاد مان لیں‘ آپ کو زندگی میں کسی سیانے‘کسی مشیر کی ضرورت نہیں رہے گی۔۔۔ آپ جب بھی کسی مسئلے کا شکار ہوں‘ آپ بس اس کتاب کا مطالعہ شروع کر دیں‘آپ کو چند صفحات کے بعد اپنے مسئلے کا حل مل جائے گا‘ یہ میرا تجربہ بھی ہے اور مشاہدہ بھی‘ہم جن لطائف کو غیر سنجیدہ یا مذاق سمجھتے ہیں یہ دراصل انتہائی سنجیدہ اور فلسفے بھر پور ہوتے ہیں‘ آپ کسی لطیفے پر ہنسنے کے بعد اس کا سنجیدگی سے جائزہ لیں‘ آپ کو اس میں دانائی اور سمجھداری کا کوئی نہ کوئی پہلو ضرور ملے گا‘ یہ عملی ذندگی کے کامیاب ترین سبق ہوتے ہیں‘اور اگر آپ زندگی میں سد یا پندرہ لطیفے پلے باندھ لیں تو آپ کو باقی زندگی کسی قسم کی رہنمائی یا دانش کی ضرورت نہیں رہتی۔۔

    (جاوید چوہدی کے کالم اب کے مار تو سے انتخاب- یکم اکتوبر ٢٠١٣)






    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default re: Ustaad


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •