Results 1 to 5 of 5

Thread: کلیجی کے تکے

  1. #1
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1503266

    Thumbs up کلیجی کے تکے


    کلیجی کے تکے

    اجزائ:۔


    بکری کی کلیجی…ایک عدد
    لہسن…ایک پوتھی
    ادرک…ایک چھوٹی گانٹھ
    سرخ مرچ پائوڈر…حسب ضرورت
    دہی…ایک پائو
    نمک…حسب ذائقہ

    ترکیب:

    ۔سب سے پہلے کلیجی کو صاف پانی سے تین مرتبہ دھو کر اس کی بوٹیاں بنالیں ۔
    ادرک لہسن کے جوئوں کو پیس کرلال مرچ پائوڈر اور نمک اس میں ملادیں۔
    یہ مرکب کلیجی کی تمام بوٹیوں پر اس طرح ڈالیں کہ کسی بوٹی کا کوئی حصہ اس کے بغیر نظر نہ آئے۔
    ان بوٹیوں کو کئی گھنٹے تک ایسی ہی حالت میں رہنے دیں۔
    اگریہ تکے رات کے وقت کھانے ہوں تو بوٹیوں پرمرکب دوپہر کے وقت لگائیں
    اور جب پکانا ہو تب سیخوں پر چڑھا کر کوئلوں پر سینک لیں‘ لیموں اور ہرے دھنیے کی چٹنی کے ساتھ نوش فرمائیں۔
    (اکیلے نہیں مہمان بیچارے بھی پیٹ رکھتے ہیں) اورہمیں صرف دعائوں میں یاد رکھیے گا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,528
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5445 Thread(s)
    Thanked
    408
    Rep Power
    1088790

    Default Re: کلیجی کے تکے

    Wah bohat achay, itnii achii recipe aur mehmaan kay bait bharain.... aisay karain woh bhi duwayaain khayain

  3. #3
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429514

    Default Re: کلیجی کے تکے

    nice


  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    38
    Rep Power
    21474858

    Default Re: کلیجی کے تکے

    nice

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,570
    Mentioned
    1073 Post(s)
    Tagged
    9710 Thread(s)
    Thanked
    664
    Rep Power
    21474935

    Default Re: کلیجی کے تکے

    ahaan very nice

    par itna intizar iska koi nahi karta hai bus nikalte hi pak jati hai

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •