Results 1 to 4 of 4

Thread: میں کسے سنا رہا ہوں یہ غزل محبتوں کی

  1. #1
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    7,699
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    9035 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    463870

    Default میں کسے سنا رہا ہوں یہ غزل محبتوں کی


    447826eewa4rjleq zps6613feca - میں کسے سنا رہا ہوں یہ غزل محبتوں کی

    میں کسے سنا رہا ہوں یہ غزل محبتوں کی
    کہیں آگ سازشوں کی ، کہیں آنچ نفرتوں کی

    کوئی باغ جل رہا ہے ، یہ مگر مری دعا ہے
    مرے پھول تک نہ پہنچے یہ ہوا تمازتوں کی

    مرا کون سا ہے موسم مرے موسموں کے والی
    یہ بہار بے دلی کی ، یہ خزاں مروتوں کی

    میں قدم بام و در میں انہیں جا کے ڈھونڈتا ہوں
    وہ دیار نکہتوں کے ، وہ فضائیں چاہتوں کی

    کہیں چاند یا ستارے ہوئے ہم کلام مجھ سے
    کہیں پھول سیڑھیوں کے ، کہیں جھاڑیاں پتوں کی

    مرے کاغذوں میں شاید کہیں اب بھی سو رہی ہو
    کوئی صبح گلستاں کی ، کوئی شام پربتوں کی

    کہیں دشت دل میں شاید مری راہ تک رہی ہو
    وہ قطار جگنوں کی ، وہ مہک ہری راتوں کی

    یہ نہیں کہ دب گئی ہے کہیں گرد روز و شب میں
    وہ خلش محبتوں کی ، وہ کسک رفاقتوں کی

    447826eewa4rjleq zps6613feca - میں کسے سنا رہا ہوں یہ غزل محبتوں کی
    IMG 132418151178424 zpsa2d0c6e0 - میں کسے سنا رہا ہوں یہ غزل محبتوں کی

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: میں کسے سنا رہا ہوں یہ غزل محبتوں کی

    umda

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,040
    Mentioned
    300 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Khhoob :-)
    Khush Rahai'n :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  4. #4
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,900
    Mentioned
    210 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Great

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •