Results 1 to 3 of 3

Thread: Hazrat Hasan Bin Ali R.A ka farman!

  1. #1
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,194
    Mentioned
    714 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Thanked
    619
    Rep Power
    1939199

    candel Hazrat Hasan Bin Ali R.A ka farman!

    ایک شخص حضرت حسن بن علی رضی اﷲ عنہ کے پاس آیا اور کہنے لگا میری بیٹی جوان ہوگئی ہے مجھے مشورہ دیں کہ اس کی شادی کس شخص سے کروں؟
    انہوں نے جواب دیا؛اس کی شادی اس شخص سے کرو جو اﷲ سے ڈرتا ہو،متقی ہو۔اگراس سے محبت کرےگا تو اسکی عزت کرےگا لیکن ا
    گر اس سے محبت نہ کرے اور اس کو اچھا نہ جانے توبھی اس پر ظلم نہ کرےگا۔پھر ان سے کہا گیافلاں فلاں آدمی نے ہم سے بچی کا رشتہ پوچھا ہے۔حضرت حسن رضی اﷲ عنہ نے پوچھا؛کیا وہ عقل اور دین میں ٹھیک ٹھاک ہے؟
    انہوں نےکہا:ہاں!
    فرمایا:پھر اس کے ساتھ اس بچی کی شادی کردو
    یہ مشورہ دراصل اس فرمان نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم کے عین مطابق تھا جس میں آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نےفرمایا:
    "جب کوئی ایسا شخص تم سے رشتہ طلب گار بن کر آئے جس کے دین و اخلاق سے تم مطمئن
    ہوتو رشتہ دےدو۔بلاوجہ تاخیر معاشرے میں بڑے فتنوں اور عظیم فساد کا باعث بنےگا".


    ﴿سلسلہ احادیث الصیحیحہ١۰۲۲


  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1503266

    Default Re: Hazrat Hasan Bin Ali R.A ka farman!

    Subhan Allah

    boht piyri KHadees


  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    38
    Rep Power
    21474858

    Default Re: Hazrat Hasan Bin Ali R.A ka farman!

    jazakallahkhair zps4cb71767 - Hazrat Hasan Bin Ali R.A ka farman!

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •