Results 1 to 5 of 5

Thread: مجھے اکثر یہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی

  1. #1
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default مجھے اکثر یہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی


    مجھے اکثر یہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی
    ہجر کا خوف بے مطلب، وصل کے خواب بے معنی
    کوئی صورت نگاہوں میں کہاں دن رات رہتی ہے
    اسے کیوں خامشی کہیے کہ جس میں بات رہتی ہے
    یہ آنسو، بے زباں آنسو، بھلا کیا بول سکتے ہیں
    کہاں دل میں کسی کی یاد سے طوفان اٹھتے ہیں
    کہاں پلکوں کے سائے میں نمی دن رات رہتی ہے
    کہاں ہوتی ہیں وہ آنکھیں جہاں برسات رہتی ہے
    مجھے اکثر یہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی!

    مگر جب آج برسوں بعد میں نے اُس کو دیکھا ہے
    کہ اُس کی جھیل آنکھوں میں ہجر کا خوف رہتا ہے
    وصل کے خواب رہتے ہیں وہاں برسات رہتی ہے
    یوں لگتا ہے کئی راتوں سے وہ سوئی نہیں شاید
    یوں لگتا ہے کسی کی یاد اب دن رات رہتی ہے
    اور اس کی نرم پلکوں کے حسیں سائے بھی گیلے ہیں
    اور اُس کی خامشی ایسی کہ جس میں بات رہتی ہے
    مجھے اب وہ نہیں کہتی محبت کچھ نہیں ہوتی
    کہ اب شاید محبت کی وہ سب رمزیں سمجھتی ہے



  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: مجھے اکثر یہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی

    superb

  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: مجھے اکثر یہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی

    superb

  4. #4
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    236
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1329 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214753

    Default Re: مجھے اکثر یہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی

    nice one
    thanks for sharing

  5. #5
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: مجھے اکثر یہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - مجھے اکثر یہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •