Results 1 to 5 of 5

Thread: تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جا تی ہے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جا تی ہے

    سرِ صحرا مسافر کو ستارہ یاد رہتا ہے
    میں چلتا ہوں مجھے چہرہ تمہارا یاد رہتا ہے
    تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جا تی ہے
    میں تو جس نے ہنس کر بھی پکارا یاد رہتا ہے
    محبت اور نفرت اور تلخی اور شیرینی
    کسی نے کس طرح کا پھول مارا یاد رہتا ہے
    محبت میں جو ڈوبا ہوا سے ساحل سے کیا لینا
    کسے اس بحر میں جا کر کنارہ یاد رہتا ہے
    بہت لہروں کو پکڑ ا ڈوبنے والے کے ہاتھوں نے
    یہی بس ایک دریا کا نظارہ یاد رہتا ہے
    صدائیں ایک سی، یکسانیت میں ڈوب جاتی ہیں
    ذرا سا مختلف جس نے پکارا یا د رہتا ہے
    میں کس تیزی سے زندہ ہوں ،میں یہ تو بھول جاتا ہوں
    نہیں آنا ہے دنیا میں دوبارہ یاد رہتا ہے


  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جا تی ہے

    nice


  3. #3
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    236
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1329 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214753

    Default Re: تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جا تی ہے

    b uhat khoob
    thanks for sharing

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جا تی ہے

    hgfdds zpsf1b50674 - تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جا تی ہے


  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,042
    Mentioned
    303 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Khhoob :-)
    Khush Rahai'n :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •