Results 1 to 5 of 5

Thread: یہ جہاں ہے ایک عالم، ایک عالم اور ہے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default یہ جہاں ہے ایک عالم، ایک عالم اور ہے

    یہ جہاں ہے ایک عالم، ایک عالم اور ہے
    اِک شبِ غم کاٹ لی ہے، اِک شبِ غم اور ہے
    ​​
    تم فقط دوزخ چشیدہ ہو نہیں سمجھو گے تم
    اور ہے نارِ حسد، نارِ جہنم اور ہے

    ایک سیپی آسماں تو دو صدف آنکھیں بھی ہیں
    ہے گہربار اور شبنم آنکھ پُرنم اور ہے

    اور ہیں موتی، گِرا کر پھر اُٹھا سکتے ہو تم
    باغ میں وقت ِسحر پھولوں پہ شبنم اور ہے

    بال کھولے اُس نے ، جیسے بحرِ اسود کھل گیا
    ایک خم کی لہر سے نکلوں تو اِک خم اور ہے

    بحر کا طوفاں الگ ہے، برہمی اُس کی الگ
    لہر کا خم اور اُس کی زلف کا خم اور ہے

    کچھ دریچے پر بھی بارش کی بہت بوندیں پڑیں
    آج تیری یاد میں کچھ آنکھ بھی نم اور ہے

    کچھ چھپا رکھا ہے چہرہ اُس نے بالوں میں عدیم
    کچھ دیئے کی لَو ذرا سی آج مدھم اور ہے

    آج اُس کی سمت دیکھا ہی نہیں جاتا عدیم
    آج کیفیت الگ ہے، آج عالم اور ہے


  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: یہ جہاں ہے ایک عالم، ایک عالم اور ہے

    umda


  3. #3
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    236
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1329 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214753

    Default Re: یہ جہاں ہے ایک عالم، ایک عالم اور ہے

    nice one
    thanks for sharing

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: یہ جہاں ہے ایک عالم، ایک عالم اور ہے

    hgfdds zpsf1b50674 - یہ جہاں ہے ایک عالم، ایک عالم اور ہے


  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,042
    Mentioned
    303 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Vaah :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •