Results 1 to 3 of 3

Thread: یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں



    یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں
    دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں

    جلنا تو خیر چراغوں کا مقدر ہے ازل سے
    یہ دل کے کنول ہیں کہ بجھے ہیں نہ جلے ہیں

    تھے کتنے ستارے کہ سرِ شام ہی ڈوبے
    ہنگامِ سحر کتنے ہی خورشید ڈھلے ہیں

    جو جھیل گئے ہنس کے کڑی دھوپ کے تیور
    تاروں کی خنک چھائوں میں وہ لوگ جلے ہیں

    اک شمع بجھائی تو کئی اور جلا لیں
    ہم گردشِ دوراں سے بڑی چال چلے ہیں


  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں

    nice


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,040
    Mentioned
    300 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Khhoob :-) Behtareen Sharing :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •