Results 1 to 4 of 4

Thread: پھر چراغِ لالہ سے روشن ہوئے کوہ وومن

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default پھر چراغِ لالہ سے روشن ہوئے کوہ وومن

    65431yc7daenr9e - پھر چراغِ لالہ سے روشن ہوئے کوہ وومن
    پھر چراغِ لالہ سے روشن ہوئے کوہ وومن
    مجھ کو پھر نغموں پہ اکسانے لگا مرغِ چمن
    پھول ہیں صحرا میں یا پریاں قطار اندار قطار
    اُودے اُودے، نیلے نیلے، پیلے پیلے پیرہن
    برگ گل پر رکھ گئی شبنم کا موتی باد صبح
    اور چمکاتی ہے اس موتی کو سورج کی کرن!
    حسنِ بے پروا کو اپنی بے نقابی کے لئے
    ہوں اگر شہروں سے بن پیارے تو شہر اچھے کہ بن؟
    اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی
    تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن، اپنا تو بن
    من کی دنیا؟ من کی دنیا سوز و مستی جذب و شوق
    تن کی دنیا؟ تن کی دنیا سودو سودا مکرو فن
    من کی دولت چھاؤں ہے! آتا ہے دھن، جاتا ہے دھن
    من کی دنیا میں نہ پایا میں نے افرنگی کا راج
    من کی دنیا میں نہ دیکھے میں نے شیخ و برہمن
    پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات
    تو جھکا جب غیر کے آگے نہ من تیرا ، نہ تن

    65431yc7daenr9e - پھر چراغِ لالہ سے روشن ہوئے کوہ وومن


  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: پھر چراغِ لالہ سے روشن ہوئے کوہ وومن

    umda


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,040
    Mentioned
    300 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Khhoob :-) Behtareen Sharing :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  4. #4
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,905
    Mentioned
    210 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    KHoob

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •