Results 1 to 4 of 4

Thread: ہم اپنے آپ سے اتنی مروّ ت کر ہی لیتے ہیں

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default ہم اپنے آپ سے اتنی مروّ ت کر ہی لیتے ہیں

    ہم اپنے آپ سے اتنی مروّ ت کر ہی لیتے ہیں
    کبھی تنہائی میں خود کو ملامت کرہی لیتے ہیں

    انہیں الزام کیا دیں جن کے زہر آلود ہیں لہجے
    کہیں تھوڑی بہت ہم بھی غیبت کر ہی لیتے ہیں

    کبھی تیشہ بہ کف ہو کر، کبھی خامہ بہ کف ہو کر
    جو کرنا ہو ہمیں حسب ضرورت کر ہی لیتے ہیں

    کوئی ٹوٹا ہوا دل جوڑ دیتے ہیں محبت سے
    نمازی تو نہیں لیکن عبادت کر ہی لیتے ہیں

    دلوں میں یوں اگر اک دوسرے سے پیار بڑھتا ہے
    چلو ،اک دن بچھڑ جانے کی ہمت کر ہی لیتے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: ہم اپنے آپ سے اتنی مروّ ت کر ہی لیتے ہیں

    umda


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,045
    Mentioned
    303 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    LaaJavaab :-) Behtareen Entikhaab :-)
    Kamaal Sharing :-)
    Khush Rahai'n :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  4. #4
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,915
    Mentioned
    213 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Great

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •