Results 1 to 3 of 3

Thread: ہم تجھے شہر میں یوں ڈھونڈتے ہیں

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default ہم تجھے شہر میں یوں ڈھونڈتے ہیں

    ہم تجھے شہر میں یوں ڈھونڈتے ہیں
    جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں
    ہم گو منصور نہیں ہیں لیکن
    اس کا انداز جنوں ڈھونڈتے ہیں

    جس سے ٹکراتی رہے پیشانی
    تیرے دکھ میں وہ ستوں ڈھونڈتے ہیں

    وہ تو کھویا ہے کہیں باطن میں
    ہم جسے اپنے بروں ڈھونڈتے ہیں

    ہم کہ ترسی ہوئی شریانیں ہیں
    اور اک قطرہ خوں ڈھونڈتے ہیں



  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: ہم تجھے شہر میں یوں ڈھونڈتے ہیں

    nice


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,040
    Mentioned
    300 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Vaah :-) Bohat Khoob :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •