Results 1 to 3 of 3

Thread: نگل گئے سب کی سب سمندر زمیں بچی اب کہیں نہیں ہے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default نگل گئے سب کی سب سمندر زمیں بچی اب کہیں نہیں ہے

    نگل گئے سب کی سب سمندر زمیں بچی اب کہیں نہیں ہے
    بچاتے ہم اپنی جان جس میں وہ کشتی بھی اب کہیں نہیں ہے

    بہت دنوں بعد پائی فرصت تو میں نے خود کو پلٹ کے دیکھا
    مگر میں پہچانتا تھا جس کو وہ آدمی اب کہیں نہیں ہے

    گزر گیا وقت دل پہ لکھ کر نجانے کیسی عجیب باتیں
    ورق پلٹتا ہوں میں جو دل کے تو سادگی اب کہیں نہیں ہے

    تم اپنے قصبوں میں جاکے دیکھو وہاں بھی اب شہر ہی بسے ہیں
    کہ ڈھونڈتے ہو جو زندگی تم وہ زندگی اب کہیں نہیں ہے​


  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: نگل گئے سب کی سب سمندر زمیں بچی اب کہیں نہیں ہے

    nice
    Last edited by ~HaAni~; 03-11-2013 at 12:47 AM.


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,040
    Mentioned
    300 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Umdah :-)
    Nice Sharing .....
    Khush Rahai'n ;-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •