Results 1 to 3 of 3

Thread: ایک پشمان سی حسرت سے مجھے سوچتا ہے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default ایک پشمان سی حسرت سے مجھے سوچتا ہے

    ایک پشمان سی حسرت سے مجھے سوچتا ہے
    اب وہی شہر محبت سے مجھے سوچتا ہے

    میں تو محدود سے لمحوں میں ملی تھی اس سے
    پھر بھی وہ کتنی وضاحت سے مجھے سوچتا ہے

    میں تو مر جاؤں اگر سوچنے لگ جاؤں اسے
    اور وہ کتنی سہولت سے مجھے سوچتا ہے

    جس نے سوچا ہی نہ تھا ہجر کا ممکن ہونا
    دکھ میں ڈوبی ہوئی حیرت سے مجھے سوچتا ہے

    گرچہ اب ترک مراسم کو بہت دیر ہوئی
    اب بھی وہ میری اجازت سے مجھے سوچتا ہے

    کتنا خوش فہم ہے وہ شخص کہ ہر موسم میں
    اک نئے رخ نئی صورت سے مجھے سوچتا ہے


  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: ایک پشمان سی حسرت سے مجھے سوچتا ہے

    wah

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,040
    Mentioned
    300 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Khoob :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •