Results 1 to 3 of 3

Thread: سفر میں جب تلک رہنا سفر کی آرزو کرنا

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default سفر میں جب تلک رہنا سفر کی آرزو کرنا

    سفر میں جب تلک رہنا سفر کی آرزو کرنا
    گھروں میں بیٹھ کر بیتے سفر کی گفتگو کرنا
    جنھیں روٹھے ہوئے دلدار کی بانہیں سمجھتے ہو
    وہ شاخین کاٹ لانا پھر انہیں زیبِ گلو کرنا
    تمہیں دیکھیں نہ دیکھیں ایک عادت ہے ، کہ ہر شب کو
    تمہارے خواب کی سونے سے پہلے آرزو کرنا
    غمِ نا آگہی، جب رقصِ وحشت کا خیال آئے
    کہیں اوپر سے کچھ نیلاہٹیں لاکر وضو کرنا
    رفوگر، چاند نکلا ہے، نہ تارے ہیں، نہ جگنو ہیں
    رفوگر اپنے ہاتھوں کے اجالے میں رفو کرنا
    نئے چہروں سے ملنے کے لیے کیا شکل بہتر ہے
    پرانے پیرہن پر رنگ کرنا، یا لہو کرنا


  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: سفر میں جب تلک رہنا سفر کی آرزو کرنا

    nice


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,042
    Mentioned
    303 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Khhoob :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •