Results 1 to 3 of 3

Thread: دنیا والوں نے چاہت کا مجھ کو صلا انمول دیا

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default دنیا والوں نے چاہت کا مجھ کو صلا انمول دیا

    دنیا والوں نے چاہت کا مجھ کو صلا انمول دیا
    پیروں میں زنجیریں ڈالیں ہاتھوں میں کشکول دیا


    اتنا گہرا رنگ کہاں تھا رات کے میلے آنچل کا
    یہ کس نے رو رو کے گگن میں اپنا کاجل گھول دیا


    یہ کیا کم ہے اس نے بخشا ایک مہکتا درد مجھے
    وہ بھی ہیں جن کو بس رنگوں کا اک چمکیلا خول دیا


    مجھ سا بے مایہ اپنوں کی اور تو کیا خاطر کرتا
    جب بھی ستم کا پیکاں آیا، میں نے سینہ کھول دیا


    بیتے لمحے دھیان میں آ کر مجھ سے سوالی ہوتے ہیں
    تو نے کس بنجر مٹّی میں من کا امرت ڈول دیا


    اشکوں کی اُجلی کلیاں ہوں یا سپنوں کے کندن پھول
    الفت کی میزان میں میں نے جو تھا سب کچھ تول دیا


  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: دنیا والوں نے چاہت کا مجھ کو صلا انمول دیا

    nice


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,042
    Mentioned
    303 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Khoob :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •