Results 1 to 4 of 4

Thread: کہیں چراغ ہیں روشن ، کہیں پہ مدھم ہیں

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default کہیں چراغ ہیں روشن ، کہیں پہ مدھم ہیں

    کہیں چراغ ہیں روشن ، کہیں پہ مدھم ہیں
    تمہارے آنے کے امکان ہیں ، مگر کم ہیں
    میں لوٹتے ہوئے چپکے سے چھوڑ آیا تھا
    تمہارے تکیے پہ میر ے ہزار موسم ہیں
    تمہارے پاؤں کو چھو کر زمانہ جیت لیا
    تمہارے پاؤں نہیں ہیں ، یہ ایک عالم ہیں
    محبتیں ہوئیں تقسیم تو یہ بھید کھلا
    ہمارے حصے میں خوشیاں نہیں ہیں، ماتم ہیں
    کچھ اسی لئے بھی ہمیں دُکھ سے ڈرنہیں لگتا
    ہماری ڈھال ترے درد ہیں ، ترے غم ہیں
    ابھی کہو، تو ابھی، یہ بھی تم کو دے دیں گے
    ہمارے پاس جو گنتی کے ایک دو دَم ہیں
    ابھی کھلیں گے بھلا کیسے کائنات کے راز
    تری کمر میں کئی موڑ ہیں، کئی خم ہیں


  2. #2
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,045
    Mentioned
    303 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Khoob :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,915
    Mentioned
    213 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    KHoob

  4. #4
    Join Date
    Sep 2017
    Location
    pakistan
    Posts
    431
    Mentioned
    152 Post(s)
    Tagged
    32 Thread(s)
    Thanked
    116
    Rep Power
    1

    Default

    good
    gray cat thinking - کہیں چراغ ہیں روشن ، کہیں پہ مدھم ہیں


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •