Results 1 to 4 of 4

Thread: پھر وہ کیمپس کی فضا ہو، شام ہو

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default پھر وہ کیمپس کی فضا ہو، شام ہو

    پھر وہ کیمپس کی فضا ہو، شام ہو
    ہاتھ ہاتھوں میں ترا ہو، شام ہو
    خوف آتا ہے مجھے اُس وقت سے
    راستہ نہ مل رہا ہو، شام ہو
    کس قدر بے کیف گزرے گی وہ شام
    تو مجھے بھُولا ہوا ہو، شام ہو
    کیوں نہ شدت سے مجھے یاد آئے گاؤں
    شہر کا بنجر پنا ہو ، شام ہو
    ہو رہی ہے تیری تصویروں سے بات
    تیرا خط کھلا ہوا ہو، شام ہو
    سردیاں ، بارش، ہوا، چائے کا کپ
    وہ مجھے یاد آرہا ہو، شام ہو
    درد و غم کی دھند میں لپٹا ہوا
    قافلہ ساحل پڑا ہوا ہو، شام ہو
    یا الہٰی ایسے لمحے سے بچا
    وہ کبھی مجھ سے خفا ہو ، شام ہو
    اک یہی خواہش نہ پوری ہو سکی
    تو کلیجے سے لگا ہو، شام ہو


  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: پھر وہ کیمپس کی فضا ہو، شام ہو

    nice


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,040
    Mentioned
    300 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Khoob :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  4. #4
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,905
    Mentioned
    210 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Great

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •