Results 1 to 6 of 6

Thread: ہجر کی پہلی شام کے سائے دور افق تک چھائے تھے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default ہجر کی پہلی شام کے سائے دور افق تک چھائے تھے

    ہجر کی پہلی شام کے سائے دور افق تک چھائے تھے
    ہم جب اس کے سحر سے نکلے سب راستے ساتھ لائے تھے
    جانے وہ کیا سوچ رہا تھا اپنے دل میں ساری رات
    پیار کی باتیں کرتے کرتے اس کے نین بھر آئے تھے
    میرے اندر چلی تھی آندھی ٹھیک اسی دن پت جھڑ کی
    جس دن اپنے جوڑے میں اس نے کچھ پھول سجائے تھے
    اس نے کتنے پیار سے اپنا کفر دیا نذرانے میں
    ہم اپنے ایمان کا سودا جس سے کرنے آئے تھے
    کیسے جاتی میرے بدن سے بیتے لمحوں کی خوشبو
    خوابوں کی اس بستی میں کچھ پھول میرے ہمسائے تھے
    کیسا پیارا منظر تھا جب دیکھ کے اپنے ساتھی کو
    پیڑ پہ بیٹھی اک چڑیا نے اپنے پر پھیلائے تھے
    رخصت کے دن بھیگی آنکھوں اس کا وہ کہنا ہائے قتیل
    تم کو لوٹ ہی جانا تھا تو اس نگری کیوں آئے تھے

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    504 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default Re: ہجر کی پہلی شام کے سائے دور افق تک چھائے تھے

    achi ghazal hay, good one

  3. #3
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: ہجر کی پہلی شام کے سائے دور افق تک چھائے تھے

    nice


  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: ہجر کی پہلی شام کے سائے دور افق تک چھائے تھے

    hgfdds zpsf1b50674 - ہجر کی پہلی شام کے سائے دور افق تک چھائے تھے
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  5. #5
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    236
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1329 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214753

    Default Re: ہجر کی پہلی شام کے سائے دور افق تک چھائے تھے

    buhat khoob
    thanks for sharing
    Disco Deewanay

  6. #6
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,040
    Mentioned
    300 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Khhoob :-)
    Khush Rahai'n :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •