Results 1 to 4 of 4

Thread: Spicy Cheese Omelette

  1. #1
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Spicy Cheese Omelette

    Spicy Cheese Omelette
    cottage cheese omelette - Spicy Cheese Omelette

    اجزاء





    انڈے چار سے آٹھ عدد
    نمک حسبِ ذائقہکالی مرچ ایک چائے کا چمچدودھ تین چوتھائی کپتھائم اوریگانو ایک چائے کا چمچ(پیاز دو عدد (باریک کٹی(شملہ مرچ چار کھانے کے چمچ (کٹی ہوئیمکھن چار کھانے کے چمچزیتون کا تیل چار کھانے کے چمچچیڈر چیز ایک کپموزریلا چیز چار کھانے کے چمچ


    ترکیب





    انڈوں کو خوب اچھی طرح پھینٹ کر اُن میں نمک، کالی مرچ، دودھ اور تھائم اوریگانو شامل کریں۔
    اب باریک کٹی پیاز اور کٹی شملہ مرچ کو تھوڑے سے مکھن میں ہلکا سا فرائی کرکے انڈوں کے مکسچر میں شامل کر دیں۔پھر ایک پین گرم کرکے اس میں زیتون کا تیل اور مکھن ڈالیں۔اب اس میں انڈوں کا مکسچر شامل کرکے ایک طرف سے فرائی کرلیں۔پھر اسے پلٹ کر اس کے درمیان میں چیڈر چیز اور موزریلا چیز ڈالیں اور فولڈ کر دیں۔جب یہ پک جائے تو اسے نکال لیں۔چیز آملیٹ تیار ہے۔
    Last edited by Cute PaRi; 06-11-2013 at 02:58 PM.

    paspayi2 zps86d6ac40 - Spicy Cheese Omelette

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: Spicy Cheese Omelette

    nice recipe
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  3. #3
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: Spicy Cheese Omelette

    yummy


  4. #4
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: Spicy Cheese Omelette

    Yummy

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •