Results 1 to 5 of 5

Thread: کہیں پہ جاکے محبت کو دفن کر دوں گا

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default کہیں پہ جاکے محبت کو دفن کر دوں گا

    کہیں پہ جاکے محبت کو دفن کر دوں گا
    پھر اس کی قبر کو آہوں سے اپنی بھر دوں گا

    سب آسمان و زمیں آج سے تمہارے ہیں
    یہ کائنات میں اب تیرے نام کر دوں گا

    خزاں کے ڈر سے یہ چہرہ اگر ملول ہوا
    کہیں سے لاکے نئے رنگ اس میں بھر دوں گا

    جو جل رہا ہوں تری آگ میں یہ کافی ہے
    میں خشک پیڑ ہوں کیا پھول کیا ثمر دوں گا

    تمہارے ساتھ وہ دل کی اداسیاں بھی گئیں
    کہاں سے اپنی دعاں کو میں اثر دوں گا

    میں جانتا ہوں کٹھن ہے تمہاری راہ بہت
    کہیں سے لیکے نئے دل کو بال و پر دوں گا

    تمہارے آنے سے دنیا بدل گئی ساری
    نئی ہے رات اب اس کو نئی سحر دوں گا

    کھلی فضاں میں یوں رات بھر بھٹکتے ہیں
    میں لیکے چاند ستاروں کو کوئی گھر دوں گا






    ہر ایک موڑ پہ بستی ہے سرخ پھولوں کی
    اکیلی جان یہ اپنی کدھر کدھر دوں گا

    قدم قدم پہ نئے حادثوں سے ملتا ہوں
    کہاں سے لاکے میں اچھی کوئی خبر دوں گا


    بہت امیر ہوں اس شاعری کی دولت سے
    ہر ایک بوسہ پہ تجھ کو یہ مال و زر دوں گا

    کوئی نہیں ہے یہاں جس سے دل کی بات کہوں
    میں اس جہان کو دیکھو تباہ کر دوں گا

    یہ انس و جن و ملائک کریں گے رشک تمام
    میں دیکھ لینا کسی دن وہ کام کر دوں گا

    ملا کے دیکھ لے اس کو تمام حوروں سے
    مقابلہ کے لئے تجھ کو اک بشر دوں گا

    یہ مانتا ہوں تجھے دیکھنا ہلاکت ہے
    میں خود کو دیکھنا اکدن ہلاک کر دوں گا

    مری طرح سے تجھے تاکہ سارے دیکھ سکیں
    میں کچھ دنوں کے لئے سب کو یہ نظر دوں گا




    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: کہیں پہ جاکے محبت کو دفن کر دوں گا

    nice


  3. #3
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    236
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1329 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214753

    Default Re: کہیں پہ جاکے محبت کو دفن کر دوں گا

    buhat khoob'
    thanks for sharing
    Disco Deewanay

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: کہیں پہ جاکے محبت کو دفن کر دوں گا

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - کہیں پہ جاکے محبت کو دفن کر دوں گا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: کہیں پہ جاکے محبت کو دفن کر دوں گا

    Waah waah ...

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •