Results 1 to 4 of 4

Thread: Ye Jo Is Se Mujhe Muhabbat Ha

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Ye Jo Is Se Mujhe Muhabbat Ha

    یہ جو اس سے مجھے محبت ہے
    اک ضرورت بلا ضرورت ہے


    اپنی تعریف سن نہیں سکتا
    خود سے مجھ کو بلا کی وحشت ہے

    یہ مرا یونہی بولتے رہنا
    اَن کہی بات کی وضاحت ہے


    میں بھی شاید اسے گذار سکوں
    زندگی عرصۂ ندامت ہے


    اپنی تلوار تیز رکھتا ہوں
    جانے کس سے مجھے عداوت ہے


    بات ابھی کی ابھی نہیں ہے یاد
    ایک لمحے میں کتنی وسعت ہے


    دکھ ہوا آج دیکھ کر اس کو
    وہ تو ویسا ہی خوبصورت ہے


    ہم تو اک دوسرے میں رہتے ہیں
    کیسی دوری ہے! کیسی قربت ہے!


    نیم خوابی کا کیا کروں تابش
    نیند بھی رتجگے کی صورت ہے

    اک ضرورت بلا ضرورت ہے


    اپنی تعریف سن نہیں سکتا
    خود سے مجھ کو بلا کی وحشت ہے

    یہ مرا یونہی بولتے رہنا
    اَن کہی بات کی وضاحت ہے


    میں بھی شاید اسے گذار سکوں
    زندگی عرصۂ ندامت ہے


    اپنی تلوار تیز رکھتا ہوں
    جانے کس سے مجھے عداوت ہے


    بات ابھی کی ابھی نہیں ہے یاد
    ایک لمحے میں کتنی وسعت ہے


    دکھ ہوا آج دیکھ کر اس کو
    وہ تو ویسا ہی خوبصورت ہے


    ہم تو اک دوسرے میں رہتے ہیں
    کیسی دوری ہے! کیسی قربت ہے!


    نیم خوابی کا کیا کروں تابش
    نیند بھی رتجگے کی صورت ہے

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: یہ جو اس سے مجھے محبت ہے




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - Ye Jo Is Se Mujhe Muhabbat Ha

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: یہ جو اس سے مجھے محبت ہے

    umda


  4. #4
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    236
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1329 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214753

    Default Re: یہ جو اس سے مجھے محبت ہے

    nice poetry
    thanks for sharing
    Disco Deewanay

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •