Results 1 to 5 of 5

Thread: اللہ کے ہاں عزت والے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default اللہ کے ہاں عزت والے


    حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے۔ حضرت ام ایمن رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حسن و حسین رضی اللہ عنہم اجمعین گم ہوگئے ہیں۔
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم فورا" اٹھ کھڑے ہوئے ۔ اس وقت دن خوب نکلا ہوا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام صحابہ سے فرمایا: چلو میرے بیٹوں کوتلاش کرو‘
    حضرت سلمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہر ایک نے اپنا اپنا راستہ لیا اور میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک طرف چل پڑا‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسلسل چلتے رہے حتیٰ کہ ایک پہاڑ کے دامن تک پہنچ گئے دیکھا کہ حسن اور حسین رضی اللہ عنہم اجمعین ایک دوسرے کے ساتھ چمٹے ہوئے ایک جگہ بیٹھے ہیں اور ایک اژدھا اپنی دم پر کھڑا ہے اور اس کے منہ سے آگ کے شعلے نکل رہے ہیں۔ اس اژدھے نے حضرات حسنین رضی اللہ عنہما کو آگے جانے سے روکا ہوا ہے
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی طرف تیزی سے بڑھے تو وہ اژدھا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف متوجہ ہوکر سکڑگیا پھر کھسک کر پتھروں میں چھپ گیا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم حسنین کریمین رضی اللہ عنہم اجمعین کے پاس تشریف لائے اور دونوں کو الگ الگ کیا اور ان کے چہروں کو پونچھا اور فرمایا: میرے ماں باپ تم پر قربان تم اللہ کے ہاں کتنی عزت والے ہو۔
    (طبرانی)

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: اللہ کے ہاں عزت والے

    Subhan ALLAH

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: اللہ کے ہاں عزت والے

    جزاک اللہ۔۔خیراً کثیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  4. #4
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: اللہ کے ہاں عزت والے


  5. #5
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: اللہ کے ہاں عزت والے

    Jazak Allah Khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •