Results 1 to 3 of 3

Thread: تنم فرسودہ جاں پارہ زہجراں یا رسول اللہ

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default تنم فرسودہ جاں پارہ زہجراں یا رسول اللہ


    سرکارِ دو عالم نے اپنے دیدار سے نوازا حضرت امام شرف الدین بوصیری کی مثال اور حضرت مولانا جامی کی مثال اور دیگر بے شمار مثالیں ہمارے سمجھنے کیلئے بہت ہیں۔ ان کو یہ مراتب نبی پاک کے ادب و احترام اور تعریف کرنے کے صلے میں ملے۔


    روایت ہے کہ مولانا عبدالرحمن جامی نے مکہ معظمہ میں حج سے فارغ ہو کر جب مدینہ منورہ جانے کا عزم کیا تو اسی رات گورنر مکہ کو خواب میں زیارت کراتے ہوئے رسولِ مقبول نے فرمایا کہ حجاجِ کرام میں عبدالرحمن جامی نام کا ایک شخص ایران سے آیا ہوا ہے اسے مدینہ میں آنے سے روکنے کی کوشش کرو۔ اگر وہ وجہ دریافت کرے تو اسے میرا یہ پیغام دو کہ ’’تمہاری نیلی واسکٹ کی جیب میں جو نعت تمہاری لکھی ہوئی ہے اگر تم نے وہ نعت میرے روضے پر آکر پڑھ دی تو مجھے مجبوراً شرعی حدود و قیود پار کرکے قبرِ اطہر سے ہاتھ نکال کر تم سے مصافحہ کرنا پڑے گا۔ میں چاہتا ہوں تم سے ایران میں ہی ملاقات کروں۔ اس کیلئے تمہیں ہر جمعرات کو سو مرتبہ درود شریف اور گیارہ مرتبہ یہ نعت پڑھ کر سوجانا ہوگا تمہیں میری زیارت ہوجایا کرے گی۔ ‘‘
    گورنر مکہ کی زبانی سرکارِ دوعالم محب
    وبِ رب العالمین کے بموجب فرمان ہر جمعرات کی شب یہ عمل کرتے اور زیارتِ مصطفی سے مستفیض ہوتے۔ زندگی بھر انہوں نے یہ عمل جاری رکھا اور محبوبِ کریم رؤف الرحیم کی زیارت کا شرف حاصل کرتے رہے۔ اسی بناء پر ہر جمعہ کو آپکے جسم سے بڑی لطیف خوشبو آیا کرتی تھی یہ سب فیضان تھا سرکارِ دوعالم نورِ مجسم کی زیارت کا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اسی نعمتِ عظمیٰ سے نوازے۔
    آمین
    (ماخوذ قصص الاولیاء)

    حضرت مولانا جامی کی اسی نعت کا ایک شعر درج ہے۔

    تنم فرسودہ جاں پارہ زہجراں یا رسول اللہ
    دِلم پژمُردہ آوارہ زِ عِصیاں یا رسول اللہ

    ترجمہ: میرا جسم نا کارہ اور ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا ہے آپ کی جدائی میں اے اللہ کے پیارے رسول آپ کی زیارت نہ ہونے کی وجہ سے میرا دل بھٹک رہا ہے اور گناہوں کے بوجھ سے دل کا پھول مُرجھا چکا ہے اے اللہ کے پیارے نبی ۔

    Last edited by sarfraz_qamar; 13-11-2013 at 12:15 AM.

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: تنم فرسودہ جاں پارہ زہجراں یا رسول اللہ

    جزاک اللہ۔۔خیراً کثیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  3. #3
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: تنم فرسودہ جاں پارہ زہجراں یا رسول اللہ

    jazak ALLAH khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •