Results 1 to 6 of 6

Thread: جرمِ بغاوت کی سنگینی اور اس کی سزا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default جرمِ بغاوت کی سنگینی اور اس کی سزا


    جرمِ بغاوت کی سنگینی اور اس کی سزا
    ــــــــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــ
    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ آپ صلّی اللہ علیہ وآلہ و سلّم نے فرمایا:

    " جو شخص مسلم ریاست کےنظامِ اجتماعی سے نکل جائے(یعنی اس کی اتھارٹی کو چیلنج کرے) اور اجتماعیت کو چھوڑ کر الگ گروہ بنا لے. پھر مر جائے تو(سمجھ لیجے کہ) وہ جاہلیت کی موت مرا ـ اور جو شخص اندھی تقلید میں کسی کی زیرِ قیادت جنگ کرے یا کسی عصبیت کی بناء پر غضب ناک ہو یا عصبیت کی طرف دعوت دے یا عصبیت کی خاطرجنگ کرے اور مارا جائے تو وہ جہالت کی موت مرے گا ـ اور جس شخص نے میری امت پر خروج کیا اور ( ریاست سے بغاوت کر کے الگ لشکر اور جتھے بنا کر بلا امتیاز) نیک اور برے سب لوگوں کو قتل کیا، کسی مومن کا لحاظ کیا نہ.کسی سے کیا ہوا عہد پورا کیا، اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی میرا اس سے کوئی تعلق ہے ( یعنی وہ میری اُمت سے نہیں اور نہ ہی میں اس کے لیے رحیم و شفیع ہوں گا) “
    مسلم ، الصحیح

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default Re: جرمِ بغاوت کی سنگینی اور اس کی سزا

    Jazzak Allah khair

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: جرمِ بغاوت کی سنگینی اور اس کی سزا

    جزاک اللہ۔۔خیراً۔۔کثیرا۔۔۔۔۔۔۔

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: جرمِ بغاوت کی سنگینی اور اس کی سزا

    ALLAH PAK Hamare Mulk Ke Kuch Laugon Ko Aqal Ataa Farmaaye

    Jazak ALLAH Khair....

  5. #5
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: جرمِ بغاوت کی سنگینی اور اس کی سزا

    Jazak ALLAH khair

  6. #6
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: جرمِ بغاوت کی سنگینی اور اس کی سزا

    Jazak Allah Khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •