Results 1 to 3 of 3

Thread: Miyan Biwi

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Miyan Biwi


    میاں بیوی سونے کی تیاری کر رہے تھے۔ اچانک بیوی بولی
    بیوی: سنو ! کیا تم میرے مرنے کے بعد دوسری شادی کر لو گے ؟؟
    شوہر: نہیں?بیگم۔ تمہیں پتہ ہے میں تم سے کتنا پیار کرتا ہوں۔ میں دوسری شادی نہیں کرونگا۔
    بیوی: لیکن تم اتنی لمبی زندگی تنہا بھی تو نہیں?گذار سکتے ۔ شادی تو تہمیں کرنا ہو گی
    شوہر: دیکھا جائے گا ۔ اگر ضروری ہوا تو کر لوں گا!!
    بیوی: (دکھ بھری آواز میں ) کیا تم واقعی دوسری شادی کر لو گے ؟
    شوہر: بیگم ! ابھی تم خود ہی تو زور دے رہی تھی۔
    بیوی: اچھا کیا تم اسے اسی گھر میں لاؤ گے ؟
    شوہر: ہاں۔ میرا خیال ہے ہمارا گھر کافی بڑا ہے اور اسے یہیں رہنا ہو گا
    بیوی: کیا تم اسے اسی کمرے میں رکھو گے
    شوہر: ہاں کیونکہ یہی تو ہمارا بیڈ روم ہے
    بیوی: کیا وہ اسی بیڈ پر سوئے گی
    شوہر: بھئی بیگم ظاہر ہے اور کہاں سوئے گی
    بیوی: اچھا کیا وہ میری جیولری استعمال کرے گی؟؟
    شوہر: نہیں اس جیولری سے تمہاری سہانی یادیں وابستہ ہیں ۔ وہ یہ استمعال نہیں کرسکے گی
    بیوی: اور میرے کپڑے ؟؟
    شوہر: پیاری بیگم ! اگر مجھے شادی کرنا ہوئی تو وہ کپڑے بھی خود ہی لے کر آئے گی۔
    بیوی: اور کیا وہ میری گاڑی بھی استعمال کرے گی ؟؟
    شوہر: نہیں ۔ اسے گاڑی چلانا نہیں آتی۔ بہت دفعہ بولا لیکن وہ سیکھنا ہی نہیں چاہتی ۔




    بیوی: کیاااااااااااااااااااا
    شوہر: اوہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ



    شوہر کے
    شوہر: اوہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ
    کہتے ہی

    میاں بیوی کی لڑائی ہو گئی ۔ بیوی نے بھنائے ہوئے لہجے میں کیا

    میں بہت بڑی بے وقوف تھی جو تم سے شادی کر بیٹھی

    میاں نے پرسکون انداز میں جواب دیا

    بالکل ٹھیک ڈارلنگ۔ میں اس وقت تمھارے پیار میں اتنا ڈوب چکا تھا کہ اس طرف دھیان نہ گیا



    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    Default re: Miyan Biwi

    hahahhahahaha
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    asif971's Avatar
    asif971 is offline ~Δωαяα Ƥαɢαℓ Ɖɛɛωαиα~
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Gali k moR pe
    Posts
    2,606
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    529 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    214759

    Default

    ab Main kiya kahoon

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •