Results 1 to 2 of 2

Thread: گستاخِ پیغمبر پر لعنت

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default گستاخِ پیغمبر پر لعنت


    اقرار پر لعنت تیرے انکار پر لعنت
    گستاخِ پیغمبر تیرے کردار پر لعنت

    آزادی کے پردے میں تیرے مکر پر ھے تُف
    سازش بھری آزادی تیرے اظہار پر لعنت

    جس میڈیا کا کام ھو بھڑکانا کسی کو
    اُس ٹی وی پر اُس تیرے اخبار پر لعنت

    سازش کے علاوہ بھی کوئی کام کیا کر
    اے دُشمنِ انسان تیرے ہر وار پر لعنت

    جو ملک تیری ایسی خباثت پر بھی چُپ ھے
    اُس ملک کے سالار پر سردار پر لعنت
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,040
    Mentioned
    300 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Vaah :-) Bohat Khoob :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •