Results 1 to 3 of 3

Thread: تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں

    تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
    کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں

    حدیثِ یار کے عنواں نکھرنے لگتے ہیں
    تو ہر حریم میں گیسو سنورنے لگتے ہیں

    ہر اجنبی ہمیں محرم دکھائی دیتا ہے
    جواب بھی تیری گلی سے گزرنے لگتے ہیں

    صبا سے کرتے ہیں غربت نصیب ذکرِ وطن
    تو چشمِ صبح میں آنسو اُبھرنے لگتے ہیں

    وہ جب بھی کرتے ہیں اس نطق و لب کی بخیہ گری
    فضا میں اور بھی نغمے بکھرنے لگتے ہیں

    درِ قفس پہ اندھیرے کی مہر لگتی ہے
    تو فیض دل میں ستارے اترنے لگتے ہیں

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں

    umda


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,042
    Mentioned
    303 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Vaah Faiz Ahmad Faiz :-) Bohat Khoob :-)
    Khush Rahai'n :-)
    Aabaad Rahai'n :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •