Results 1 to 3 of 3

Thread: سبھی کچھ ہے تیرا دیا ہوا، سبھی راحتیں، سبھی کلفتیں

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default سبھی کچھ ہے تیرا دیا ہوا، سبھی راحتیں، سبھی کلفتیں

    سبھی کچھ ہے تیرا دیا ہوا، سبھی راحتیں، سبھی کلفتیں
    کبھی صحبتیں، کبھی فرقتیں، کبھی دوریاں، کبھی قربتیں

    یہ سخن جو ہم نے رقم کیے، یہ ہیں سب ورق تری یاد کے
    کوئی لمحہ صبحِ وصال کا، کئی شامِ ہجر کی مدّتیں

    جو تمہاری مان لیں ناصحا، تو رہے گا دامنِ دل میں کیا
    نہ کسی عدو کی عداوتیں، نہ کسی صنم کی مروّتیں

    چلو آؤ تم کو دکھائیں ہم، جو بچا ہے مقتلِ شہر میں
    یہ مزار اہلِ صفا کے ہیں، یہ ہیں اہلِ صدق کی تربتیں

    مری جان آج کا غم نہ کر، کہ نہ جانے کاتبِ وقت نے
    کسی اپنے کل میں بھی بھول کر، کہیں لکھ رکھی ہوں مسرّتیں

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: سبھی کچھ ہے تیرا دیا ہوا، سبھی راحتیں، سبھی کلفتیں

    nice


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,042
    Mentioned
    303 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Vaah Faiz Ahmad Faiz :-) Bohat Khoob :-)
    Khush Rahai'n :-)
    Aabaad Rahai'n :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •