Results 1 to 5 of 5

Thread: چلنے کا حوصلہ نہیں، رُکنا محال کر دیا

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    29
    Rep Power
    21474858

    Default چلنے کا حوصلہ نہیں، رُکنا محال کر دیا

    چلنے کا حوصلہ نہیں، رُکنا محال کر دیا
    عشق کے اس سفر نے تو مُجھ کو نڈھال کر دیا

    ملتے ھوئے دلوں کے بیچ اور تھا فیصلہ کوئی
    اُس نے مگر بچھڑتے وقت کوئی اور سوال کر دیا

    اے میری گُل زمیں تُجھے چاہ تھی اک کتاب کی
    اہل کتاب نے مگر، کیا تیرا حال کر دیا

    ممکنہ فیصلوں میں اک ھجر کا فیصلہ بھی تھا
    ہم نے تو ایک بات کی، اُس نے کمال کر دیا

    میرے لبوں پہ مُہر تھی پر میرے شیشہ رو نے تو
    شہر کے شہر کو میرا واقف حال کر دیا

    چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکے
    وقت نے کس شبیہہ کو، خواب و خیال کر دیا

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429514

    Default Re: چلنے کا حوصلہ نہیں، رُکنا محال کر دیا

    nice


  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474856

    Default

    super - چلنے کا حوصلہ نہیں، رُکنا محال کر دیا


  4. #4
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,070
    Mentioned
    315 Post(s)
    Tagged
    208 Thread(s)
    Thanked
    239
    Rep Power
    18

    Default

    Khhooob :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  5. #5
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,942
    Mentioned
    227 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    187
    Rep Power
    10

    Default

    KHoob

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •