Results 1 to 3 of 3

Thread: شام کے سانولے چہرے کو نکھارا جائے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default شام کے سانولے چہرے کو نکھارا جائے

    شام کے سانولے چہرے کو نکھارا جائے

    کیوں نہ ساگر سے کوئی چاند ابھارا جائے

    راس آیا نہیں تسکین کا ساحل کوئی
    پھر مجھے پیاس کے دریا میں اتارا جائے
    مہربان تیری نظر، تیری ادائیں قاتل
    تجھ کو کس نام سے اے دوست پکارا جائے
    مجھ کو ڈر ہے تیرے وعدے پہ بھروسہ کر کے
    مفت میں یہ دل ِخوش فہم نہ مارا جائے
    جس کے دم سے تیرے دن رات درخشاں تھے قتیل
    کیسے اب اس کے بنا وقت گزارا جائے

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: شام کے سانولے چہرے کو نکھارا جائے

    nice


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,040
    Mentioned
    300 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Khhob :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •