Results 1 to 3 of 3

Thread: آخر وہ میرے قد کی بھی حد سے گزر گیا

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default آخر وہ میرے قد کی بھی حد سے گزر گیا

    Purple - آخر وہ میرے قد کی بھی حد سے گزر گیا
    آخر وہ میرے قد کی بھی حد سے گزر گیا
    کل شام میں تو اپنے ہی سائے سے ڈر گیا

    مٹھی میں بند کیا ہوا بچوں کے کھیل میں
    جگنو کے ساتھ اس کا اجالا بھی مر گیا

    کچھ ہی برس کے بعد تو اس سے ملا تھا میں
    دیکھا جو میرا عکس تو آئینہ ڈر گیا

    ایسا نہیں کہ غم نے بڑھا لی ہو اپنی عمر
    موسم خوشی کا وقت سے پہلے گزر گیا

    لکھنا مرے مزار کے کتبے پہ یہ حروف
    "مرحوم زندگی کی حراست میں مر گیا"
    Purple - آخر وہ میرے قد کی بھی حد سے گزر گیا

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: آخر وہ میرے قد کی بھی حد سے گزر گیا

    nice


  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,040
    Mentioned
    300 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Khhob :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •